English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Miscreated Adjective بَد صُورَت ۔ مَکرُوہ ۔ حرام صُورَت
Miscreation Noun بد قطع ہونا ۔ صورت حرام ہونا ۔ خلقت ناقص ۔
Miscredit Verb یقین نہ کرنا ۔ متشکک ہونا ۔
Miscreed Noun غلط عقیدہ ۔ غلط مسلک ۔
Miscue Noun گیند کو کھیلنے کے چھڑ سے اچھی طرح نہ ٹکرانا ۔
Misdate Noun غلط تاریخ ۔
Misdated Verb غلط تاریخ لکھی ۔
Misdeal Verb ناشائستہ حرکت کرنا ۔ غلط تقسیم کرنا ۔
Misdealed Verb تقسیم میں غلطی کی ۔
Misdealing Name غلط بانٹنا ۔ غلط تقسیم کرنا ۔
Misdeed Noun غیر اخلاقی کام ۔ بَدکاری
Misdeem Verb غلط تجویز کر نا ۔
Misdeemed Verb غلط تجو یز کی ۔
Misdeliver Verb (خط وغیرہ) غلط طور پر بانٹنا یا تقسیم کرنا ۔
Misdelivery Noun مال یا خط وغیرہ کی غلط تقسیم ۔
Misdemean Verb نا شائستہ فعل کا مرتکب ہونا ۔ جرم خفیف کرنا ۔
Misdemeanant Noun جُرَم یا بد اعمالی کا مُجرم ۔
Misdemeanorbritmisdemeanour
Misdemeanour Noun جرم خفیف ۔ معمولی جرم ۔ چھوٹا جرم ۔
Misdemeanour law Adjective نامناسب روپیہ فعل بد قصور تفصیر قانون قابل مواخذہ جرم جو سنگین نہ ہو جرم خفیف ۔
Misderive Verb غلط ماخذ بتانا ۔
Misdescribe Verb غلط بیان کرنا ۔
Misdescription Noun غلط بیانی ۔ غلط بیان ۔
Misdevotion Noun غلط عقیدہ ۔ بے جا خلوص ۔
Misdiagnose Verb تشخیص میں غلطی کرنا ۔ غلط تشخیص کرنا ۔ مرض کی جڑ تک نہ پہنچ پانا ۔
Misdiagnosed Verb غلط بات کی تشریح کی ۔
Misdiagnosis Noun غلط تشخیص ۔ خام تشخیص ۔ تشخیصی غلط عمل ۔
Misdial Verb غلط ڈائل کرنا ۔ فون کا نمبر غلط ملانا ۔ فون کا نمبر درست نہ ملانے کا عمل ۔
Misdirect Verb بہکانا ۔ غَلَط ہدایت دینا ۔ گُمراہ کَرنا
Misdirected Verb غلط سمت بھیجا ۔