English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Microswitch | Noun | برقی بٹن جو پھرتی سے ایک اشارے پر کام کرتا ہے ۔ |
| Microtasimeter | Noun | بے حد خفیف دباو کو ناپنے کا آلہ ۔ |
| Microteaching | Adjective | خردہ تدریس جس کا مقصد تتدریسی مہارتوں کا تجزیہ و اختراع ہوتا ہے ۔ |
| Microtelephone | Noun | خفیف صوتی ٹیلیفون ۔ |
| Microthelia | Adjective | مائیکروتھیلیا ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹے نپل ۔ بھٹنیاں ۔ |
| Microtia | Verb | کانوں کا غیر قدرتی طور پر چھوٹا رہ جانا ۔ |
| Microtome | Adjective | مائیکروٹوم ۔ خوردبینی کے لیے اشیا کو انتہائی چھوٹے حصوں میں کاٹنے والا آلہ ۔ |
| Microtomicmicrotomical | — | — |
| Microtomist | Noun | ماہر خرد تراشی ۔ |
| Microtomy | Verb | خوردبینی معائنہ کے لئے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنانا یا کاٹنا ۔ |
| Microtone | Noun | (موسیقی)نیم وقفے سے کم کاوقفہ یا ٹھیکا ۔ خرد تال ۔ |
| Microtrophous | Noun | قلیل التغذیہ |
| Microtubule | Noun | (حیاتیات)خلو مایہ میں پایا جانے والا لحمی ریشہ جو خلیوں کی تقسیم ہونے میں یا دو لخت ہوتے وقت تکلا نما تار بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
| Microvascular | Adjective | خوردبین کے ذریعے خون کی وریدوں کی جراحی ۔ |
| Microvilli | Noun | خون کے خانوں کی جھلیوں سے خوردبینی منصوبے ۔ |
| Microwave | Noun | مائیکرو ویو ۔ خُرد موج ۔ ایک قِسَم کا چُولہا |
| Microwave oven | Noun | خرد موجی بھٹی ۔ چولھا جو خرد موجوں کےعمل سے بہت جلد کھانا گرم کر دیتا ہے ۔ کھانا گرم کرنے والی ڈبہ نما مشین ۔ |
| Microwave spectroscopy | مائیکرو ویوطیف بینی ۔ گیسی نمونوں کے ذریعے میں سے مائیکرو ویو گزار کر طیف حاصل کیا جاتا ہے ۔ مائیکرو ویوکی کرن کو کرسٹل ریسیور سے نمایاں کیا جاتا ہے ۔ طیف توانائی کے درجوں کے درمیان تغیر کے مطابق معلومات کچھ مالیکیولز کے گردشی توانائی کے درجوں پر مشتمل ہوتی ہے مائیکرو ویوطیف بینی کو بینالخجوم ذریعہ میں مالیکیولز کی شانخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے برقی مقناطیسی شعاعوں کے انجذاب یا اخراج کی یپمائشیں ممکن ہوتی ہے ۔ | |
| Microwaved | Verb | ما ئکیروو یو میں پکایا ۔ |
| Microwavw background | Phrase | مائیکرو ویو بیک گراﺅنڈ ۔ |
| Microzoa | Noun | خرد بینی حوینات ۔ |
| Microzoalic | — | — |
| Microzoon | Noun | خوردبینی اجسام |
| Microzoospore | Noun | (نباتیات) خرد حرکی بذرہ ۔ |
| Microzyme | Noun | خمیر مرض ۔ جرثومہ مرض ۔ تخمیری جرثومہ ۔ |
| Micrurgy | Noun | خردبین کے تحت رکھ کر انفرادی خلیوں وغیرہ پر عمل ۔ |
| Mictic | Adjective | میکٹک ۔ جنسی تولید سے پیدا شدہ ۔ |
| Miction | Noun | بول ۔ تبول ۔ پیشاب ہونا یا کرنا ۔ |
| Mictopyon | Noun | پیشاب آمیز |
| Micturate | Adjective | میکچوریٹ ۔ پیشاب کرنا ۔ |