English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Micturation Noun پیشاب کرنا
Micturation re echo Noun پیشاب کرنے کے شعوری طور پر زور لگانا مگر پیشاب خارج نہ ہو جائے مگر تحت الشعور میں ایسا کوئی فعل واقع نہیں ہوتا
Micturition Noun پیشاب کی کثرت ۔ سلسل البول ۔
Mid Adjective وسطی ۔ درمیانی ۔ بیچ کا ۔ نیم ۔ نِسف
Mid air Noun بادل اور زمین کے بیچ کی فضا ۔
Mid brain Noun میان دماغ ۔ پُل دماغ ۔
Mid breast Noun (حشریات) میان صدر کا نچلا حصہ ۔
Mid course Noun درمیانی راستہ یا صورت ۔
Mid day Noun نصف النہار ۔ نیم روز ۔ دوپہر ۔
Mid earth Noun دنیا ۔ (جنت اور دوزخ کے درمیان)
Mid feather Noun نمک سازی: بھٹی کا فاصل جو دیگ نلی کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے ۔
Mid field Noun (فٹ بال ۔ وسط میدان ۔
Mid gut Adjective مڈ گٹ ۔ چھوٹی آنت جو اگلی اور پچھلی آنت کے درمیان میں ہوتی ہے ۔
Mid heaven Noun وسط آسمانی ۔ نصف النہار ۔
Mid iron Noun منجھولا سرا ۔ گولف کے چوگان کا متوسط چوڑائی کا خمدار سرا ۔
Mid leg Noun پیر کا وسطی حصہ ۔ حشرات کا وسطی پیر ۔
Mid lent Noun ایسٹر سے قبل والا اتوار ۔
Mid life Noun ادھیڑ عمر ۔ ادھیڑ عمر میں لاحق ہونے والا بحران جس میں انسان کی خود اعتمادی متاثر ہوتی ہے ۔
Mid mid
Mid most Adjective بیچوں بیچ ۔ درمیان ۔ وسطی ۔ قریبی ۔
Mid ocean ridge
Mid of Noun آف سائیڈ ۔ بلّے باز کے سامنے ۔ بولر کے نزدیک کھڑے کھلاڑی کا مقام ۔
Mid off Noun (کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے داہنی طرف کھڑا ہوتا ہے ۔
Mid on Noun بلّے باز کی پشت کے رخ پر بولر کے نزدیک کھڑے کھلاڑی کا مقام ۔
Mid palaeolithic family Noun متوسط قدیم حجری دور کی نسل ۔
Mid rib Verb درمیانی پسلیاں ۔
Mid sea Noun کھلا سمندر ۔
Mid season Noun وسط موسم ۔
Mid spoon Noun (گولف) درمیانی سائز کا چوبی بلا ۔
Mid totality Noun وسط کسوف کامل ۔