English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mid victorian | — | — |
| Mid watch | Noun | (بحری) ملازمین جہاز جو رات بارہ بجے سے صبح چار بجے تک ڈیوٹی کرتے ہیں ۔ |
| Mid water | Noun | بیچ کا پانی ۔ |
| Mid week | Noun | درمیانی ہفتہ ۔ وسطط ہفتہ ؛بدھ؛ |
| Mid western | Adjective | غَربِ اوسط سے مُتعَلِق |
| Mid wicket | Noun | فیلڈ کا وہ حصہ جو گیند پھنکنے والے کی داہنی جانب ہوتا ہے ۔ |
| Mid wife | Noun | بچہ جنوانے والی ۔ قابلہ ۔ دائی ۔ نرس ۔ زچہ بچہ وارڈ کی لیڈی ڈاکٹر ۔ |
| Mid wifery | Noun | دائی گیری ۔ قبالت ۔ نرسنگ ۔ |
| Mid working | Noun | (ایک ہی کان میں) وسطی کام۔ |
| Midamor | Noun | ایمیلورائیڈ کا تجارتی نام ۔ |
| Midamro | میان دماغ ۔ وسطی دماغ ۔ میز نسفالان ۔ | |
| Midas | Noun | فریجیا کا افسانوی بادشاہ جس کے چھونے سے ہر چیز سونے کی ہو جاتی تھی ۔ |
| Midas ear | Noun | حیونات ناعم کا خول ۔ |
| Midas touch | Noun | روپیہ کمانے کا ہنر ۔ برکت والا ہاتھ ۔ امیری کی طرف رواں دواں ہونے کا فن ۔ |
| Midbrain | Adjective | دماغ کا وسطی حصہ ۔ |
| Midbrin | Noun | دماغ کا وسطی حصہ ۔ |
| Midcourse | Noun | درمیانی راستہ ۔ |
| Midday | Noun, Adjective | دوپہر ۔ نیم روز ۔ دِن کا دَرمیانی حِصّہ |
| Midden | Noun | گھورا ۔ گھوڑی ۔ کوڑے کا ڈھیر ۔ رُوڑی ۔ |
| Middenstead | Noun | کوڑی ۔ گھورا ۔ وہ جگہ جہان کوڑے وغیرہ کا انبار ہو جائے ۔ |
| Middest | Adjective | بالکل وسطی ۔ ٹھیک درمیانی |
| Middie | Noun | درمیانی حصہ ۔ وسطی حصہ ۔ مرکز ۔ |
| Middingly | Adverb | اوسط طریقے سے ۔ مُتوَسط طور پر |
| Middle | Noun | درمیان ۔ وسط ۔ |
| Middle age | Noun | متوسط عمر ۔ ادھیڑ پن ۔ سن کہولت ۔ |
| Middle age aged | — | — |
| Middle aged | ادھیڑ عمر ۔ | |
| Middle aged | ادھیڑ عمر ۔ | |
| Middle ager | Noun | ادھیڑ ۔ |
| Middle ages | Noun | قُرُونِ وُسطیٰ ۔ چھٹی صَدی سے سولہویں صَدی تک کا دور یا عہد |