English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Microprocessor Phrase مائیکرو پروسیسر : ایک اکیلا انیگریٹڈ سرکٹ ۔
Microprogram Noun خرد پیش نامہ ۔ کمپیوٹر کا ہدایت نامہ ۔
Microprogramming Noun مائیکرو پروگرامنگ ۔ پروسیسر کے لیے مائیکرو کوڈ رائیٹ کرنا ۔
Micropterous Adjective مائیکرو ٹیرس ۔ چھوٹے پروں والا یا چھوٹے مہیپر والی ۔
Micropterygidae Adjective مائیکرو ٹیری گیڈا ۔ ابتدائی پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ شش پائے پروانے اور تیتریاں ۔ منہ کے اجزا بھرپور ہوتے ہیں ۔ پروں کا پھیلاو عام طور پر ۶ ملی میٹر سے کم ہوتا ہے ۔
Micropublishing Adjective خردہ مواد کی طباعت ۔
Micropus Verb ٹانگ کا غیر قدرتی طور پر چھوٹا رہ جانا ۔
Micropylar Adjective ثُقبہ بیضہ کا یا اِس کے مُتعَلِق
Micropyle Noun ثُقبہ تُخم ۔ ثُقبہ تُخمک ۔ ثُقبہ بیضہ ۔ وہ سوراخ جِس کے ذریعے نُطفہ بیضے میں داخِل ہوتا ہے
Microreader Noun مائیکرو ریڈر ۔ خُرد خواں ۔ عکس ریز آلہ ۔ مُکبّر العکس
Microrhynchus fallax Noun بٹھار ، بٹھل ، دودھلک
Microsc Noun خرد بینی ۔ خرد بین کے استعمال کا ہنر ۔ خرد بینی معائنہ ۔ علم خرد بین ۔
Microscope Adjective خوردبین ۔
Microscope binocular Adjective بائی نا کیولر ۔ مائیکروسکوپ ۔ ایسی خوردبین جس میں دو آئی پیس ہوں ۔ یہ سادہ یا مرکب ہو سکتی ہے ۔
Microscope compound Adjective کمپاونڈ ۔ مائیکرو سکوپ ۔ دو محدب عدسے رکھنے والی خوردبین ۔ آئی پیس اور آبجیکٹو میں ہوتے ہیں تاکہ عکس کو زیادہ بڑا کیا جا سکے ۔
Microscope electron Adjective الیکٹران مائیکروسکوپ ۔ برقی خوردبین ۔ بصری اور فوٹو گرافی خوردبین جس میں الیکٹران بیم استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ ۲۵۰۰۰۰ گنا بڑا عکس دکھاتی ہے ۔
Microscope simple Adjective سمپل مائیکروسکوپ ۔ سادہ محدب عدسہ پر مشتمل خوردبین عکس بڑا کر کے دکھانے کی صلاحیت محدود ہوتی ہے ۔
Microscope stereoscopic Adjective سٹیریو سکوپک مائیکرو سکوپ ۔ اس خوردبین میں ڈبل آئی پیس اور آبجیکٹوز ہوتے ہیں ۔ اس کے ذریعے سہ جہتی عکس دیکھا جا سکتا ہے ۔
Microscope ultra violet Adjective الٹرا وائیلٹ مائیکرو سکوپ ۔ اس خوردبین میں زیر مشاہدہ چیز کو الٹرا وائیلٹ شعاعوں سے منور کر کے ۱۵۰۰ گنا بڑا کر کے دیکھا جا سکتا ہے ۔ کوارٹز لینز استعمال کیے جاتے ہیں اور عکس کی گرافک ریکارڈنگ کی جاتی ہے ۔
Microscopic Greek اِنتَہائی باریک اور چھوٹا جاندار جِس کو صِرَف خُوردبین سے دَیکھا جا سَکے
Microscopic anatomist Noun تشریح خفی (نسیحی ، بافتی)
Microscopical Adjective خرد بینی ۔
Microscopically Adverb خرد بینی اشیاء کی طرح ۔
Microscopicmicroscopical
Microscopist Noun خُرد بین کے اِستَعمال کا ماہِر ۔ ماہِرِ خُرد بین
Microscopy Noun عِلمِ خُرد بین
Microsecond Noun مائیکرو سیکِنڈ ۔ ایک سیکِنڈ کا دَس لاکھواں حِصّہ
Microseism Noun معمُولی زَلزَلہ ۔ خفیف زَلزَلہ
Microseismic Adjective خفیف زَلزَلے کا یا اِس کے مُتعَلِق
Microseismic al