microwave spectroscopy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیکرو ویوطیف بینی ۔ گیسی نمونوں کے ذریعے میں سے مائیکرو ویو گزار کر طیف حاصل کیا جاتا ہے ۔ مائیکرو ویوکی کرن کو کرسٹل ریسیور سے نمایاں کیا جاتا ہے ۔ طیف توانائی کے درجوں کے درمیان تغیر کے مطابق معلومات کچھ مالیکیولز کے گردشی توانائی کے درجوں پر مشتمل ہوتی ہے مائیکرو ویوطیف بینی کو بینالخجوم ذریعہ میں مالیکیولز کی شانخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے برقی مقناطیسی شعاعوں کے انجذاب یا اخراج کی یپمائشیں ممکن ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

خردامواج طیف بینی : برقی مقناطیسی اشعاع کے انجذاب یا اخراج کی پیمائش ۔

🔹 Roman Urdu