English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Microseismograph Adjective زلزلہ پیما ۔ زلزلہ نگار ۔
Microseismology Noun علم زلزلہ ۔ زلزلیات ۔
Microseismometry Noun زلزلہ نگاری ۔
Microseme Noun جس کی کھوپڑی کا قحفی اشاریہ ۸۳ سے کم ہو ۔
Microshock Noun دل کو براہ راست ہلکی برقی رو لگانا
Microsoft Noun (تجارتی نام )مائیکرو کمپیوٹر کا ایک عملی طریق کار بنانے والی کمپنی کا نام ۔
Microsoft foundation classes Noun مائیکرو سافٹ فاﺅنڈیشن کلاسز ۔ ایک سی پلس پلس کلاس لائبریری جسے مائیکرو سافٹ نے فروغ دیا ۔
Microsoma microsome
Microsomatic Adjective مائیکرو سو میٹک ۔ سونگھنے کی حس بہت کمزور ہونا ۔
Microsome Noun خُرد جِسمِیہ ۔ خُلیوں کے مادّہ اَوّل میں موجُود نَہایت باریک اور دقیق ذرّہ
Microsomia Adjective بوناپن ۔
Microsomialmicrosomic
Microspace justification Noun مائیکروسپیس جسٹی فیکیشن ۔ الفاظ میں حروف کے درمیان باریک جگہوں کا اضافہ تاکہ ایک لائن جسٹی فیکیشن کے لحاظ سے اس طرح پوری کی جاسکے بجائے اس کے کہ الفاظ کے مابین خالی جگہ میں سپیس دینے پر انحصار کیا جائے ۔
Microspectroscope Noun خرد بذرہ داں ۔خرد تخمک داں ۔
Microspherocyte Noun کروی خلیہ
Microspherocytosis Noun کروی خلیوں میں بیماری لگنا
Microsphygmia Noun نبض جو انگلیوں سے محسوس کرنا مشکل
Microsplenia Noun تلی کا چھوٹا ہونا
Microsplenis Adjective مائیکرو سپلینس ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹی تلی ہونا ۔
Microsporam Greek سَماروغ کا ایک جِنس ۔ طُفَیلی ۔ آدمی اور حَیوانات کی کَیراٹین والی بافتوں میں رہتا ہے
Microsporangium Noun خُرد بزرہ دان
Microspore Noun (نباتیات و مرضیات) ایک طفیلی سما روغ ۔ (حیوانیات) بذرہ نما حوینات اولیہ ۔
Microsporicmicrosporous
Microsporon Noun جلد اور بالوں کے امراض کا موجب بننے والا جرثومہ
Microsporum مائیکرو سیورم ۔ سماروغ کا ایک جنس ۔ طفیلی ۔ آدمی اور حیوانات کی کیراٹین والی بافتوں میں رہتا ہے ۔ رنگ کا ورم سبب ۔
Microstate مائیکروسٹیٹ ۔ اس سے مراد ان تمام ممکنہ انتظامات کی حالت جس میں ایک سسٹم کے ذرات کی مجموعی توانائی تمام ذرات میں مساوی طور پر تقسیم ہو سکے ۔ ان ممکنہ انتظامات میں سے ہر ایک کو مائیکروسٹیٹ کہلاتا ہے ۔
Microstoma Noun چھوٹے منہ والا
Microstructure Noun خُرد ساخت ۔
Microstylous Adjective نباتیات: چھوٹی گردن بقچہ والا ۔
Microsurgery Adjective ایک مخصوص قسم کی خوردبین جسے سرجری اپریشن کے دوران استعمال کیا جاتا ہے جس سے اعضا کافی بڑے دکھائی دیتے ہیں ۔