English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Microcomputer Noun خرد کمپیوٹر ۔ خرد حاسب ۔ جس میں خرد عامل مائیکرو پرسیسر لگا ہوتا ہے ۔
Microcoon Adjective مائیکروکون ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹی آنت کولون ۔
Microcopy Noun خُرد نَقَل ۔ مَطبُوعہ صَفحے ۔ خُرد نَقَل بنانا
Microcoria Noun آنکھ کی پتلی کا چھوٹا ہونا
Microcornea Verb پردہ قانیہ معمولی طور پر چھوٹا ہونا ۔
Microcorpha Adjective مائیکرو کورفا ۔ طرہ دار دم یا ابریہ دم رکھنے والے حشرات ۔ ان میں بے پر حشرات شامل ہیں جن کا جسم پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی جن کے ساتھ بہت سے اجزا ہوتے ہیں ۔ چانہ صرف ایک گرہ کے ساتھ ہوتا ہے ۔ پیٹ کے دوسرے سے چوتھے حلقہ پر پھکنے ہوتے ہیں ۔
Microcosm Noun کائنات اصغر ۔ (یعنی انسان اس حیثیت سے ،کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے ۔
Microcosmic salt Noun خُرد نَمَک ۔ سوڈیم اور امُونیم کا فاسفیٹ
Microcosmically Adverb عالمِ صغیر کی طرح
Microcosmicmicrocosmical
Microcosmmicrocosmos
Microcrystalline Adjective خُرد قَلمی ۔ چھوٹی قَلموں والا
Microcrystallinity خُرد قَلمِیّت
Microcyst Noun چھوٹا کیسہ
Microcystalline Noun چھوٹے ٹکڑوں سے تیار کردہ
Microcyte Greek خُرد خُلیَہ خُون ۔ انیمی خُون میں پایا جانے والا سائز میں کَم سُرَخ خُونی خُلیَہ
Microcytic Adjective خُرد خُلیہ خُون کا
Microcytic anaemia Noun سرخ جسیموں کا جسامت میں اعتدال سے کم ہو جانے سے انیمیا
Microcytotoxicity Noun خون کے چھوٹے دانوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت
Microdactylia Adjective مائیکرو ڈیکٹیلیا ۔ غیر معمولی طور پر ہاتھ یا پاوں کی انگلیاں چھوٹی ہونا ۔
Microdetermination Noun عناصر کی معمولی مقدار کا تجزیہ کرنا
Microdisection Noun خوردبین کے نیچے کسی چیز کی چیر پھاڑ کرنا
Microdissection Adjective مائیکرو ڈائی سیکشن ۔ خوردبین کے نیچے بافتوں کی چیر پھاڑ ۔
Microdont Adjective مائیکرو ڈانٹ ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹے دانت ۔
Microdot Noun خُرد نُقطہ ۔ کِسی دَستاویز کی عکسی نَقَل
Microdrive Noun مائیکرو ڈرائیو ۔ ایک انچ والی ڈسک ڈرائیور جسے آئی بی ایم نے ۱۹۸۸ء میں متعارف کروایا ۔
Microdrop Noun بہت چھوٹا قطرہ ۔
Microelectronics Noun خُرد برقیات ۔ بَرقیاتی پُرزوں کا عِلم
Microenvironment Noun, Adjective جسم انسانی کے ارد گرد کا خوردبینی کا مطالعہ ۔
Microenvoironment Noun چھوٹے ماحول کا رہائشی خلوی ماخول