English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Micro electronics Adjective سائنس کا وہ شعبہ جو تکملی دور سے بحث کرتا ہے ۔
Micro graphic Adjective خُرد نِگاری سے مُتعَلِق
Micro organism Adjective جرثومہ ۔
Micro organism Adjective جرثومہ ۔
Micro organism Adjective جرثومہ ۔
Micro organisms or microbes or bacteria or germs
Micro phobia Phrase چھوٹی چیزوں کا خوف
Micro second Noun مائیکرو سیکنڈ ۔ سیکنڈ کا دس لاکھواں حصہ ۔
Microadenoma Noun پچوٹری غدود پر ۱۰ ملی میٹر سے بھی چھوٹی رسولی بننا
Microaerophilic Noun آکسیجن کی کم مقدار میں بھی زندہ رہنے والے جاندار ، بیکٹیریا
Microaerophilic bacteria
Microaggregate Noun جمع شدہ خون سے حاصل ہونے والے چھوٹے جرثومے
Microalbuminuria Noun پیشاب میں البیومن کی انتہائی قلیل مقدار آنا
Microanalysis Noun خُرد تَجزِیہ ۔ مادّے کی قلیل مِقداروں کا تَجزِیہ
Microanatomy Adjective مائیکروایناٹومی ۔ ہسٹالوجی ۔ نسچیات ۔ خوردبینی تشریح ۔
Microaneurysm Noun زچگی میں جلد پر چھوٹے چھوٹے نیلے داغ پڑنا
Microangiopathy Greek خُونی رَگوں میں بَیسمِنٹ جھِلّی کا دَبیز ہونا ۔ ذیابیطَس میں ایسا ہوتا ہے
Microbalance خورد ترازو ۔ بہت کم وزن رکھنے والی اشیا تولنے کے لیے ایک ترازو مثلاً 10-6گرام یا اس سے کم وزن اشیا تولنے کی خصوصی ترازو ۔
Microbarograph Noun فِضائی دباو میں نہایت خفیف کمی بیشی ناپنے والا آلہ
Microbe Noun جَرثُومہ ۔ خُوردبینی جَرثُومہ ۔ مائیکروب
Microbe microbion
Microbialmicrobianmicrobic
Microbic Adjective مائیکروبک ۔ میکروبی ۔ میکروب دار ۔ خوردبینی اجسام سے متعلق ۔
Microbicidal Adjective مرثومہ سے متعلق ۔
Microbicide Adjective جرثومہ کش ۔
Microbilogy Noun چھوٹے جرثوموں کا علم
Microbiohemia Noun خون میں جراثیم کی موجودگی سے مرض لاحق ہونا
Microbiologically Adverb خُرد حیاتیاتی طور پر
Microbiologicmicrobiological
Microbiologist Noun ماہِر خُرد حیاتیات ۔ مائیکروب شناس