English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Microerythrocyte Noun خون کا چھوٹا خلیہ
Microfauna Adjective مائیکرو فانا ۔ کسی مخصوص جگہ یا ماحول میں خوردبینی حیوانات کا اجتماع ۔
Microfelsite Noun ایک قسم کا فلسائٹ ۔
Microfiche Noun مائیکرو فِش ۔ دَستاویز کی مُختصر کردہ فوٹو گرافی کا ایک طریقہ
Microfilaria Noun, Adjective چھوٹے چھوٹے کیڑوں کی ایک جنس جو کا باعث بنتے ہیں راجع۔
Microfilm Noun مائیکرو فِلم ۔ خُرد فِلم ۔ خُرد فِلم بنانا
Microfine Adjective خرد قلمی ۔
Microfloppy Noun ساڑھے تین انچ قطر والی جس میں معلومات بھرنے کی بڑی گنجائش ہوتی ہے ۔
Microfloppy disk Noun مائیکرو فلاپی ڈسک ۔ ایک ساڑھے تین انچ سائز کی تیکنیک اور طریقے ۔
Microflora Adjective مائیکرو فلورا ۔ خوردبینی پودے ۔ بیکٹیریا فنجائی اور کچھ الجائی وغیرہ کا کسی مخصوص مقام پر ہونا ۔
Microform Noun کسی دستاویز کا فلم یا کاغذ پر خرد عکسی فوٹو ۔
Microfouna Noun کسی مخصوص ماحول کے چھوٹے جاندار
Microfracture Noun ہڈی میں ہلکا سا فریکچر آنا
Microgamete Noun خُرد گُمٹہ ۔ نَر گُمٹہ ۔
Microgameto cyte Noun خرد گمٹہ خلیہ ۔
Microgastria Adjective مائیکرو گیسٹریا ۔ غیر معمولی چھوٹا معدہ ۔
Microgenia Adjective مائیکرو گینیا ۔ بہت چھوٹی ٹھوڑی ۔
Microgenitalia Adjective مائیکرو جینی ٹیلیا ۔ ابنارمل چھوٹے یا غیر ترقی یافتہ جنسی اعضا ۔
Microgial cell Noun اعصابی خلیات کا فضلہ لے جانے والے خلیے
Microglossia Verb زبان کا غیر معمولی طور پر چھوٹا ہونا ۔
Micrognathia Adjective جبڑوں کا چھوٹا پن ۔
Microgram Noun خُرد گرام ۔ مائیکرو گرام ۔ خُرد بینی تصویر ۔
Micrograph Noun خُرد نِگار ۔ مائیکروگراف ۔ اِنتہائی چھوٹی تحریر
Micrographer Noun خرد بینی اشیاء نگار ۔ خرد نگار ۔
Micrographic Adjective خرد نویسی سے متعلق ۔
Micrographics Noun مائیکروگرافکس ۔ مائیکرو فلم پر ڈیٹا ریکارڈ کرنے کے طریقے اور تیکنیک ۔
Micrography Noun خُرد نِگاری ۔ بُہت چھوٹے حُرُوف میں لِکھنے کا فَن
Microgroove Noun خُرد جھری
Microgynon Noun بیضہ دانی کا نچلا فمی کان ٹراسیپٹو ۔
Microgyria Noun دماغ کے پیچوں کا چھوٹا ہونا