English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Microbiology | Noun | خُرد حیاتیات ۔ حیاتیاتِ زِندَک ۔ مائیکروبیات |
| Microbion | Adjective | مائیکرو بائیون ۔ مائیکروب کے لیے متروک اصطلاح ۔ |
| Microbiophotometer | Noun | بیکٹیریا کی افزائش ماپنے والا آلہ |
| Microbiota | Noun | کسی خطے کا مائیکرو نباتاتیہ اور حیوانیہ ۔ |
| Microbism | Noun | جرثومہ سے بھرا ہونا ۔ جرثومہ کی کثرت ۔ |
| Microblast | Adjective | مائیکروبلاسٹ ۔ خون کے انتہائی چھوٹے مرکزہ دار سرخ ذرات ۔ |
| Microbody | Adjective | مائیکرو باڈی ۔ سائٹو پلازمک عضویہ ۔ کروی یا بیضوی اس کا محیط ہوتا ہے ۔ جھلی میں محصور ہوتا ہے اور متعدد اینزائمز رکھتا ہے ۔ |
| Microbrachia | Adjective | مائیکرو بریکیا ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹے بازو ۔ |
| Microburst | Noun | ہوائی تصادم سے پیدا ہونے والا شدید جھکّڑ ۔ گرج چمک کے ساتھ چلنے والا جھکّڑ ۔ ہوائی تصادم کا زور دار طوفان ۔ |
| Microcard | Noun | وہ غیر شفاف کارڈ جس پر کتاب جریدہ وغیرہ کے کچھ حصوں کی کرڈ بینی تصویر رہتی ہے ۔ |
| Microcardia | Adjective | مائیکرو کارڈیا ۔ استشنائی طور پر چھوٹا دل ۔ |
| Microcaulia | Noun | آلت کا پیدائشی طور پر چھوٹا ہونا |
| Microcephalic | Adjective | بہت ہی چھوٹے سر والا یا سر والی ۔ |
| Microcephalous | Adjective | مائیکرو سی فیلس ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹا سر ۔ |
| Microcephaly | Verb | غیر معمولی طور پر جھوٹے سر کا ہونا ۔ |
| Microcheilia | Adjective | مائیکرو چیلیا ۔ بہت پتلے اور چھوٹے ہونت ۔ |
| Microcheiria | Adjective | مائیکرو چیریا ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹے ہاتھ ۔ |
| Microchemistry | Adjective | مائیکرو کیمسٹری ۔ خوردبینی یا نیم خوردبینی اجسام یا مقداروں کی کیمسٹری ۔ |
| Microchip | Noun | نیم موصل ٹکلی یا پتری ۔ برقی دور کی حامل ۔ ورقچہ ۔ |
| Microcircuit | Noun | مائیکرو سرکٹ ۔ ایک چھوٹا سا سرکٹ جو سیمی کنڈکٹر چپ کے ساتھ بڑا ہوتا ہے ۔ |
| Microcircuitmicroelectronic circuitmicrominiature circuit | — | — |
| Microcirculation | Noun | انتہاائی چھوٹی رگوں کی کار کردگی ۔ |
| Microclimate | Noun | خُرد آب و ہوا ۔ محدُود عِلاقائی آب و ہوا |
| Microclimatic | Adjective | خُرد آب و ہوائی ۔ عِلاقائی آب و ہوا سے مُتعَلِق |
| Microclimatological | Adjective | خُرد آب و ہوا کا عِلم یا اِس سے مُتعَلِق |
| Microclimatology | Noun | خُرد آب و ہوا کا عِلم یا مُطالِعہ |
| Microcline | Noun | قائمہ شگاف سے مُشابہ ۔ مائیکرو کلائِن |
| Microcmputer | Phrase | مائیکرو کمپیوٹر : ایک یا ایک سے زائد مائیکرو پروسیسرز پر مشتمل کمپیوٹر جس میں یاداشت اور دیگران پٹ یا آﺅٹ آلات بھی ہوتے ہیں ۔ |
| Micrococcus | Adjective | بکٹیریا کی ایک قسم ۔ |
| Microcode | Noun | مائیکرو کوڈ ۔ ایک انتہائی نچلے لیول کا کوڈ جو پروسیسر کے آپریٹ کرنے بارے آگاہ کرتا ہے ۔ |