English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Microimage | Noun | مائیکرو امیج ۔ فوٹو گرافک طریقے سے چھوٹی کی گئی ایک شبیہ جو عموما مائیکرو فلم یا مائیکرو فش پر سٹور کی جاتی ہے ۔ جو اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ انہیں بڑا کر کے ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔ |
| Microinfarct | Noun | چھوٹا سدہ |
| Microinjector | Noun | سیال مادوں کا انتہائی قلیل مقدار انجیکٹ کرنے والا |
| Microinstruction | Noun | مشینی ضابطہ ۔ ہدایات کی کوئی شق جس پر کمپیوٹر کی کار پردازی مبنی ہوتی ہے ۔ |
| Microinvasion | Noun | کینسر کے خلیوں کے ارد گرد کی جگہوں کو متاثر کرنا |
| Microkeratome | Noun | قرنیہ سے بایک جھلی اتارنے والا آلہ |
| Microkinesis | Noun | بچوں کی غیر ارادی عضلاتی حرکات |
| Microlentia | Noun | عدسہ چشم کا چھوٹا ہونا |
| Microlepidoptera | Noun | بعض قسم کے پروانے ۔ |
| Microlight | Noun | ایک طرح کا معلق مشینی گلائیڈر ۔ (خلبان ۔ ڈھسلنا طیارہ ۔ ) |
| Microlite | Noun | بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Microlith | Noun | ( آثاریات) ترشا ہوا سنگ خارا کا ٹکڑا ۔ بطور اوزار یا جزو اوزار ۔ سنگچہ ۔ |
| Microlithiasis | Noun | کسی عضو میں چھوٹے چھوٹے سنگریزے بننا |
| Microlithic | Adjective | سنگریزوں سے بنا ہوا ۔ |
| Micrological | Adjective | موشگافی سے متعلق ۔ عکم خرد بینی سے متعلق ۔ |
| Micrologically | Adverb | موشگافی کے طور پر ۔ خردیات کی رو سے ۔ |
| Micrologist | Noun | خردیات داں ۔ علم خرد بینی اشیاء کا ماہر۔ |
| Micrology | Adjective | مائیکرولوجی ۔ خوردبینی اشیا کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| Microlonchus divaricatus | Noun | لیھ ، برم ڈنڈی ، بداوارڈ |
| Microm | Noun | میٹر کا دس لاکھواں حصہ اسے یونانی لفظ میو سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| Micromaizia | Noun | غیر معمولی چھوٹے پستانوں والی |
| Micromalthidae | Adjective, Ail Norse | مائیکرو مینتھیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی اکلوتی نوع ۔ |
| Micromania | Noun | چھوٹے پن کا جنون ، مریض اپنے آپ کو بہت چھوٹا خیال کرتا ہے |
| Micromanipulator | Noun | چھوٹے اجسام کو خوردبین کے نیچے خوش اسلوپی سے کاٹنے والا |
| Micromelus | Verb | کسی عضو یا اعضا کا پیدائش سے ہی چھوٹا ہونا ۔ |
| Micromeral | Adjective | دوصمامی صدفے کے انڈے کی زردی کے ایک حصے سے متعلق ۔ |
| Micromere | Noun | دو صمامی صدفے کی زردی کا ایک حصہ ۔ |
| Micromesh | Noun | باریک بنائی کی نائلون کی جالی ۔ جالی نما چیز ۔ |
| Micrometastasis | Noun | کینسر زدہ جگہ سے کینسر کے خلیوں کا جسم کی دور دراز جگہوں پر پہنچ کر چھوٹے چھوٹے سرطانیے بنانا |
| Micrometeorite | Noun | خُرد شہابیہ ۔ شہاب یا شہابیہ کا ذرّہ |