microcorpha – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیکرو کورفا ۔ طرہ دار دم یا ابریہ دم رکھنے والے حشرات ۔ ان میں بے پر حشرات شامل ہیں جن کا جسم پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی جن کے ساتھ بہت سے اجزا ہوتے ہیں ۔ چانہ صرف ایک گرہ کے ساتھ ہوتا ہے ۔ پیٹ کے دوسرے سے چوتھے حلقہ پر پھکنے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu