English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Michels clips
Michelson morley experiment
Michery Noun چوری ۔ دھوکہ دہی ۔ سرقہ ۔
Mick wet Adjective (کیچڑ کی طرح) بھیگا ہونا ۔
Mickey finnmickey micky
Mickeymicky
Micking birds Adjective مکنگ برڈز ۔ نقال پرندے ۔ خصوصا امریکی مینا ۔ گانے والے پرندے ۔ ۲۵ سے ۳۵ سینٹی میٹر لمبے پتلی چونچ اور لمبی دم رکھتے ہیں ۔ دوسرے پرندوں کی نقل کرتے ہوئے ان کی آوازیں پیدا کرتے ہیں ۔ انسانی آواز کی نقل بھی کرتے ہیں ۔
Mickle Adjective قدیم ۔ پرانا ۔ تاریخی ۔
Mickle muckle
Mickle muckle
Micklemote Noun اینگلو سیکسن بادشاہوں کی پارلیمانی اسمبلی یا کونسل ۔
Micky mouse is the cartoon character whose creator has become famous in the whole world Phrase مکی ماؤس ایک کارٹون کا کردار ہے جس کو بنانے والا پوری دنیا میں مشہور ہو گیا ہے
Miconazole Noun ایک فنجائی رفع کرنے والی دوا ۔
Micr Noun چھوٹا ، مختصر
Micracoustic Adjective پست آواز کو بلند بنانے والا
Micrascope Noun خورد بین
Micreeconomics Adjective معاشیات کی وہ شاخ جس میں انفرادی سطح پر معاشی فیصلوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Micrencephalon Noun خلقی چھوٹا دماغ ، پاگلوں کی طرح دماغ کا مختصر ہونا
Micro Combining Form چھوٹا ۔ خرد ۔ کوچک ۔ نشان ۔ علامت ۔ مختصر نام ۔
Micro aerophile Noun قلیل ہوا پسند ۔
Micro aerophiles Adjective مائیکرو ایرو فائلز ۔ قلیل ہوا پسند ۔ ایسے خوردبینی اجسام جو نہایت کم مقدار میں آکسیجن کے باوجود نشوونما پا سکتے ہیں ۔ عام طور پر یہ جرثومے ان ہوا بند ڈبوں میں پڑی کھانے کی اشیا کو خراب کر دیتے ہیں جن میں تھوڑی سی آکسیجن رہ گئی ہو ۔
Micro analysis Noun خرد تجزیہ ۔ تجزیہٴقلیل مقدار ۔
Micro balance Noun نازک ترازو ۔
Micro burner Noun خورد برنر ۔
Micro calorimeter Noun مائیکرو حرارت پیما ۔
Micro calorimetry Noun مائیکرو حرارت سنجی ۔
Micro computer Noun مائیکرو کَمپیوٹر ۔ مُختَصر اور سَستا کَمپیوٹر
Micro economics Adjective خورد معاشیات ۔
Micro economics Adjective خورد معاشیات ۔
Micro electronic Adjective سائنس کے اس شعبے سے متعلق جو تکملی دور سے بحث کرتا ہے ۔