English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mibdah Name مبدہ: فی البدیہ بولنے والا ۔
Mibsam Name مبسام : بہت مسکرانے والا ۔
Mica Noun ابرک ۔ ابرق ۔ طلق ۔ چلچل ۔ ابرق کی پَرت دار چٹّان
Mica powder Noun ایک قسم کا ڈائنا مائٹ جس میں سلیکائی مٹی کی جگہ ابرق ڈالا جاتا ہے ۔
Mica schist Noun ابرق کی پرت دار چٹان ۔ ابرقی سلیٹ ۔
Mica slate Noun ابرق کی پرت دار چٹان ۔ ابرقی سلیٹ ۔
Micaceous Adjective ابرکی ۔ ابرقی ۔ ابرقی خاصیت والا
Micarry Verb ناکام رہنا ۔ ٹھیک نتیجہ نہ نکلنا ۔
Mication Verb پلک جلدی جلدی جھپکنا ۔
Micawber نکما اور بے فکر آدمی ۔
Miccellaneous orders متفرق احکام ۔
Mice Noun ماﺅس کا(صیغہ) جمع ۔
Mice can be friends with cats Phrase چوھے بلیوں کے دوست ہو سکتے ہیں
Mice squeak Verb, Adjective چوہے چوں چوں کرتے ہیں ۔
Micella Noun (حیاتیات) حئی ریزہ ۔ دقیق ریزہ ۔
Micellar Adjective, Holy Biblical التَصّاقی ریزہ کے مُتعَلِق ۔ لَسوَنتی ریزہ کے بارے میں
Micelle Noun التَصّاقی ریزہ ۔ لَسوَنتی ریزہ
Michael حضرت میکائیل ۔
Michael reaction Phrase مائیکل ریکشن : کاربن زنجیر کی طوالت میں آضافے کےلیے استعمال ہونے والا نامیاتی کیمیاتی کیمیا کا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل ۔
Michaelis menten equation Phrase مائیکلز ۔ مینٹن مساوات : حرکیات اور انزائم ایکشن کے نظریے کو بیان کرنے والی ایک مساوات ۔
Michaelis reaction میکائیلی تعامل ۔ ایسا تعامل جو دوہرے بانڈ کے ساتھ نیوکلیو فائلز کے جوڑ ادار اضافے کا تعین کرتا ہے دوہرے بانڈ الیکٹران سے دستکش ہونے والے گروپوں سے جوڑے بناتے ہیں مثلاً کابو نائل کا عمل نائٹریٹ میں ۔
Michaelmas Noun ضیافتِ میکائیل ۔ حَضرَت میکائیل فرِشتہ اعظم کے اعزاز میں دی گئی ضیافَت
Michaelmas daisy Noun ضیافتِ میکائیل کے دِنوں میں کھِلنے والے تارا پھُولوں کی کوئی بھی قِسَم
Michaelmas eve Noun یوم میکائیل سے پہلے کی شام ۔
Michaelmas term Noun آکسفورڈ ۔کیمبرج وغیرہ جامعوں کی ایک میقات ۔
Michaelmasdaisy Noun عیسائیوں میں ستمبر ۲۹کو منایا جانے والا دن ۔ حضرت میکائیل کے اعزاز میں دعوت ۔
Miche Verb غائب کرنا ۔ چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔ چوری ۔
Michel Noun, Adjective دھات کے چھوٹے چھوٹے کلپ جو سوتر کی بجائے زخم سینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہے ۔
Michelia champasa Noun چمپا
Michels clip