English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mf Noun, Adjective درمیانی تعدد امواج ۔ آواز منتقل کرنے والی درمیانی موجیں ۔ آواز کی لہروں کے متعلق ۔
Mfa Noun فائن آرٹس میں ماسٹر کی ڈگری ۔ ایم ایف اے ۔
Mg Noun مورِس گریجز ۔ مشین گن ۔ مشینی بندوق ۔ مارس گیراج ۔ کاروں کا کار خانہ ۔( کیمیا ۔ عنصر میکنیزیم علامت )
Mgr Noun مینجر ۔ موسیو ۔ کسی کام یا چیز کا انتظام کرنے والا ۔
Mho Noun مَو ۔ ایصالیت کی اکائی
Mhometer Noun ایصالیت کی پیمائش کا آلہ ۔
Mhorrmhorrmohor
Mhz Noun میگا ہرٹز کی علامت ۔ نشانی ۔ مختصر نام ۔
Mi Noun سَرگَم کے تیسرے سُر کے لیے اِستَعمال ہونے والا رُکَن
Mia mater Adjective دماغ کی ایک جھلی کا نام ۔
Miada Name ناز و ادا چلنے والی ۔
Miadah Name میادہ ۔ بے قرار ۔ بے چین ۔
Mian sher muhammad sharaq puri
Mianserin Noun, Adjective افسردگی تشویش دور کرنے والی دوا ۔
Miaow Noun, Verb بِلّی کی بولی بولنا ۔ بِلّی کی طرح بولنا
Miargyrite Noun چاندی کا سلف انٹی مانائیڈ ۔
Mias Noun نسناس ۔ انسان الغاب۔ انسان صورت بندر ۔
Miascitemiascytemiascykite
Miasm telluric Noun زمین کے کندے بخارات ، ابخرات ارضیہ رویہ
Miasma Noun سڑانڈ ۔ بَدبُو ۔ بُخارات ۔
Miasmal Adjective زہریلے بخارات کے متعلق ۔ صحت کے لیے خطرناک بخارات کے متعلق ۔ آبی بخارات کے متعلق ۔
Miasmalmiasmaticmiasmic
Miasmatic Adjective ویائی ۔ متعفن ۔ سمی بخار کا ۔
Miasmic Adjective میازمائی ۔ میازمی ۔ میازمی کے متعلق ۔
Miasmicmiasmous
Miasmmiasma
Miaul Verb بلی کی طرح میاوٴں کرنا ۔ بلی کی آواز نکالنا ۔ بلی کی طرح بولنا ۔
Miauler Noun میاں میاﺅں کرنے والا ۔ بِلّی کی سی آواز میں گانے والا ۔
Mibal Name مبال ۔ خوف خطرہ اندیشہ ۔
Mibaraz Name مبارز ۔ سپاہی ۔