micro aerophiles – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیکرو ایرو فائلز ۔ قلیل ہوا پسند ۔ ایسے خوردبینی اجسام جو نہایت کم مقدار میں آکسیجن کے باوجود نشوونما پا سکتے ہیں ۔ عام طور پر یہ جرثومے ان ہوا بند ڈبوں میں پڑی کھانے کی اشیا کو خراب کر دیتے ہیں جن میں تھوڑی سی آکسیجن رہ گئی ہو ۔

🔹 Roman Urdu