English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Methaemoglobin Noun ایک مرکب جو ہوموگلوبن اور آکسیجن کی ترکیب پر مشتمل ہوتا ہے یہ ادویہ کے استعمال کے باعث یا پیدائشی طور پر جسم میں موجود ہوتا ہے ۔
Methaemoglobinaemia Noun خون میں میتھیو مو گلوین کی خاصی مقدار میں موجودگی اس کی موجودگی سے عمل تنفس میں وقت پیدا ہو جاتی ہے ۔
Methaemoglobinuria Noun پَیشاب میں میتھائیموگَلوبَن کی موجُودگی
Methamphetamine Noun ایمفیٹامین سے اخذ کیا جانے والا ایک ذود اثر ۔ چستی پیدا کرنے والا مادہ ۔
Methanal Noun (کیمیا ) آتش گیر گیسی ہائیڈرو کاربن ۔ آتش گیر قدرتی گیس کا جزو ۔
Methanal formaldehyde
Methanal formaldehyde hcho
Methanamide or formamidehconh2
Methandienone Noun جب کسی زخم کے باعث پر وٹین نائٹروجن ضائع ہو جاتی ہے تو میتھاڈینون مفید ہوتی ہے ۔
Methandoenone اینٹی کیٹا بلولک عامل ۔ عضلے کےلئے مفید ۔ ڈائی اینا بال ۔
Methane میتھین ۔ ایک بے رنگ بے بو غیر زہریلی گیس نقطہ ابال منفی 164اور نقطہ پگھلاﺅ منفی 184سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری حالت میں دستیاب ہونے کے علاوہ ایسی گیسوں میں شامل ہوتی ہے جو تیل کے کنوﺅں سے خارج ہوتی ہیں الکین ہم ترکیب سلسلہ کا پہلا مرکب ہے سورج کی روشنی میںCI2کے ساتھ تعامل کرتی اسے ہائیڈروجن گیس میتھائل کلورائیڈ میتھائلین کلورین میتھانول اور فارمل ڈی ہائیڈ کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔
Methane ch4 Phrase میتھین : دلدلی گیس ۔ الکین سلسلہ کی پیلی ہائیڈ روکاربن ، بے بو ، آتشی گیر گیس ،
Methane series alkane seriesparaffin series
Methanesulphonic acid میتھین سلفونیک اسیڈ ۔ پانی میں حل پذیر لیکن ہائیڈرو کاربنز میں غیر حل پذیر ہے ڈائی میتھائل سلفائیڈ کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ایسٹریفیکشن ڈی ہائیڈ ریشن پولیمر ائزیشن اور الکلائی لیشن تعاملات میں عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Methanoic acid formic acid
Methanoic acid formic acid hcooh
Methanol Noun (کیمیا ) ایک بے رنگ ۔ بھڑک اٹھنے والا ۔ آتش گیر مائع جسے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ کیمیائی فارمولا ۔ اسے میتھل الکوہل بھی کہتے ہیں ۔
Methanol is used as a fuel Phrase متیھانول کو بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے ۔
Methanol methyl alcohol
Methanolch3oh hcho
Methanolmethyl alcohalwood alcohol
Methanolmethyl alcohol wood alcohol carbiniol ch3oh
Methaqualone میتھا کوالون ۔ خواب آور ۔
Metheglin Noun (شہد کی مصالحہ دار شراب ۔
Methemoglobin Adjective ایک مرکب جو آکسیجن اور ہموگلوبن کی آمیزش خون میں پیدا ہو بعض دوائیوں کے استعمال کے باعث ۔
Methemoglobinmethaemoglobin
Methenaminehexamethylenetetramine
Methene Noun ہائیڈرو کاربن کا ایک فرضی اصلیہ ۔
Methenolone enanthate میتھیکلین ۔ ایک نیم تالیفی پنسلین جو ایسے سٹیفائلو کا کسی کے خلاف عمل کرتی ہے ۔ جن پر پنسلین اثر نہیں کرتی ۔ گیسٹرک جوس سے تباہ ہوتی ہے ۔ ٹیکے کے ذریعے دی جاتی ہے ،
Methenyl Noun فرضی ہائیڈروکاربن اصلیہ ۔