methanesulphonic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میتھین سلفونیک اسیڈ ۔ پانی میں حل پذیر لیکن ہائیڈرو کاربنز میں غیر حل پذیر ہے ڈائی میتھائل سلفائیڈ کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ایسٹریفیکشن ڈی ہائیڈ ریشن پولیمر ائزیشن اور الکلائی لیشن تعاملات میں عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu