English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meteor swarm sysem
Meteorgram Noun جویات پیما ۔ حوادث جویہ کی پیمائش کا آلہ ۔ عناصر جوی نگار ۔ موسم نگار ۔
Meteorgraph Noun جویات پیما ۔ حوادث جویہ کی پیمائش کا آلہ ۔ عناصر جوی نگار ۔ موسم نگار ۔
Meteoric Adjective روشن ۔ تابناک ۔ خیرہ کن ۔ جوی ۔ درخشاں اور عارضی ۔
Meteoric iron شہابی آہن ۔ شہابی پتھر میں پایا جانے والا لوہا
Meteoric paper Noun قدرتی فلالین ۔ کاغذ کی طرح کا ایک مادہ جو ہوا میں اڑتا رھتا ہے ۔
Meteoric steel Noun ایک قسم کا بھرت فولاد جو دیکھنے میں لہردار معلوم ہوتا ہے ۔
Meteoric stones حُجرِ شہابی ۔ شہابی پتھر ۔
Meteorically Adverb شہابی انداز سے ۔ شہابیوں کی طرح
Meteorism Noun راجع ۔
Meteorismus Verb آنتوں میں بہت زیادہ گیس کا اجتماع پیٹ میں ہوا بھر جانا ۔
Meteorital meteoritic
Meteorite Noun شہابی پتھر ۔ حُجرِ شہابی
Meteoriticmeteoriticalmeteorial
Meteoritics Noun شہابیات ۔ شہابِ ثاقب کا عِلم
Meteorograph Noun جویات پیما ۔ حوادث جویہ کی پیمائش کا آلہ ۔ عناصر جوی نگار ۔ موسم نگار ۔
Meteorographic Adjective موسم نِگاری کا یا اِس سے مُتعَلِق
Meteorographic al
Meteorography Noun جویات پیمائی ۔ موسم نگاری ۔ عناصر جوی نگاری ۔
Meteoroid Adjective شہاب نما ۔
Meteoroidal Adjective شہاب نما ۔ مماثل شہاب ۔
Meteorolite Noun شہاب ساقب کا پتھر ۔ شہابیہ ۔ حجر شہابی ۔
Meteorologic al
Meteorological Adjective علم موسمیات کے متعلق ۔ موسمیاتی ۔
Meteorological elements Noun موسمیاتی عناصَر ۔ جیسے نَمی بادَل ہوا وغیرہ
Meteorological tide (موسمیات) موسمی مدو جزر جو ہوا وغیرہ کے باقاعدہ تغیرات سے ہوتا ہے۔
Meteorologically Adverb علم کائنات الجو کی رو سے ۔ موسمیات کی رو سے ۔
Meteorologicmeteorological
Meteorologist Noun ماہِر مَوسَمیات
Meteorology Noun علم کائنات الجو ۔ علم حوادث الجو ۔ موسمیات ۔ جویات ۔