English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meteorous Adjective شہاب کے متعلق ۔ شہابی ۔ کرہٴ ہوا کے متعلق ۔ ہوائی ۔
Meteorpaths Noun موسم سے غیر معمولی طور پر متاثر افراد
Meteorshower Noun شہاب ثاقب سے بننے والی روشن لکیر ۔ شہابی جھمکڑا ۔ ایک سے ذیادہ شہابیوں کے ایک ساتھ نمودار ہونے کا منظر ۔
Metepicele Noun دماغ کا بطن چہارم
Meter Noun میٹر ۔ آلہ پیمائش ۔
Meter hire کرایہ میٹر ۔
Meter inspection معائنہ ۔ میٹر ۔ پڑتال میٹر ۔
Meter kilogram second
Meter maidmetermaid
Meter mailing machine Noun لفافوں پر ٹکٹ چھاپنے کی مشین ۔
Meter n Noun گیس پیما ۔ سیال پیما ۔ کسی چیز کا اتار چڑھاﺅ ناپنے کا خود کار پیمانہ ۔ معیار مقیاس ۔ کسوٹی ۔
Meter rate کرایہ بجلی و پانی وغیرہ بذریعہ میٹر کے ۔
Meter test order حکم آزمائش میٹر ۔ حکم پڑتال میٹر ۔
Meter testing آزمائش میٹر ۔ پڑتال میٹر ۔
Meterage Noun پیمائش یا پیمائش کی اجرت ۔
Metered Verb پمیائش کیا ۔
Metermaid Noun ٹریفک کی خاتون نگران ۔
Metermetre
Metes and bounds Noun (قانون) حدود ۔ ڈانڈے ۔ حدود اربعہ ۔
Metestrus Noun مادّہ میمل کا دورِ مَستی میں رجُوع کا وَقت
Metewand Noun پیمائشی ڈنڈا ۔ گز ۔
Meteyard Noun پیمائشی ڈنڈا ۔ گز ۔
Metformin میٹفورمن ۔ ضدذیابیطس عامل ۔ ڈایا گوانا نائیڈز میں سے ایک ۔
Methacmoglobinuria Noun پیشاب میں میتھیو مو گلوین کی موجودگی ۔
Methacrylate Noun میتھکَرلِک ایسَڈ سے حاصِل ہونے والا نَمَک
Methacrylic acid Noun بے رنگ مصنُوعی تیزاب ۔
Methacycline میتھاکولین ۔ ایک مرکب جو عمل میں ایسٹائل کونلین سے مشابہ ہے ۔ لیکن زیادہ عامل اور پائیدار ۔
Methadone میتھاڈون ۔ ایک تالیفی مارفین کی طرہ مسکن دوا ۔ بیکار کھانسی کے علاج میں مفید ہے ۔ ہیروئن چھڑانے کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Methadonemethadon
Methaemalbumin دیکھو ۔