English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mete Noun حد ۔ سرحد ۔ ڈانڈا ۔ سنگ حد ۔ ڈانڈے کا پتھر ۔
Mete out Verb کسی کو سزا دینا ۔
Meted Verb سزادی ۔
Metel Noun دھتورا ۔
Metempiric Noun ان چیزوں کا فلسفہ جو انسانی تجربوں سے بالاتر ہوں ۔
Metempiric metempirics
Metempirical Adjective ما فوق التجربی ۔ ماورائے تجربہ ۔
Metempirically Adverb مافوق التجربی طور پر ۔
Metempiricalmetempiric
Metempiricismmetempiric
Metempiricismmetempirics
Metempiricist Noun ما فوق التجربی فلسفی ۔ قائل ما فوق التجربیت ۔
Metempiricsm Noun ما فوق التجربی فلسفہ ۔ فلسفہ نظری ۔
Metempsychicmetempsychosicmetempsychosical
Metempsychocize Verb روح کو منتقل کرنا (ایک جسم سے دوسرے جسم میں ) ۔
Metempsychose Verb روح کو منتقل کرنا ( ایک جسم سے دوسرے جسم میں ) ۔
Metempsychosis Noun تَناسُخ ۔ آواگون ۔ اِنسانی رُوح کا موت کے بعد کِسی دُوسرے اِنسان کے جِسَم میں حَلُول
Metempsychosist Noun عقیدہ تناسخ کا پیرو ۔ انسانی یا حیوانی روح کا موت کے بعد کسی اور جسم میں منتقل ہونے کے عقیدے کو ماننے والا ۔
Metemptosis Noun شمسی تعدیل جس سے نیا چاند وقت پر نکلتا ہے ۔
Metencephalic Adjective موخر دماغ ۔ دماغ کے پِچھلے حِصّے سے مُتعَلِق
Metencephalon Noun موخر دماغ ۔
Metensomatosis Noun باز تجسیم ۔ جسمانی عناصر کی تبدیلی ۔ مختلف روحوں کا ایک ہی جسم میں منتقل ہو جانا ۔
Meteor Noun انوار شمالی ۔ اگیا بیتال ۔ کوئی فضائی مظہر ۔ مظہرجوی۔ حادثہٴ جوی ۔
Meteor dust Noun شہاب ثاقب کی گرد ۔
Meteor powder Noun ایک قسم کا سفوف بھرت جسے فولاد میں ملاکر شہابی فولاد بنایا جاتا ہے ۔
Meteor shower Noun شہاب باری ۔ شہابی جھڑی ۔
Meteor showermeteoric shower
Meteor steel Noun ایک قسم کا بھرت فولاد جو دیکھنے میں لہردار معلوم ہوتا ہے ۔
Meteor stone Noun حجر شہابی ۔
Meteor stream Noun شہابی چشمہ ۔