alkaloids – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسے مادوں کا ایک گروپ جو نامیاتی اساس کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکلاائیڈز ۔ان سے مراد امائینز کا ایک گروپ ہے عام طور پر ایک پیچیدہ ڈھانچہ کھتے ہیں ۔ یہ بہت سے پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ اوپیم الکلائیڈ ۲۰ سے زیادہ امائینز پر پر مشتمل گروپ ہیں اور رال میں پائے جاتے ہیں ۔ فراوانی سے پائے جانے والے الکلائیڈ مارفین ہیں ۔

🔹 Roman Urdu