English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Metastatically Adverb تحَوّلی طور پر
Metasternal Adjective پس قص یا زائدہ قص سے متعلق ۔
Metasternum Noun (حشریات)پس قص ۔ حشرات کے پس صدر وسطی کا بطنی حصہ ۔ زائدہ قص ۔ سیف القص ۔
Metastomametastome
Metasyncrisis Noun بیمار بافتوں کا صحت یاب ہونا
Metasyphilis Adverb موروثی آتشک جس میں کوئی گھائو وغیرہ نہ ہو مگر جسم پر عام اثرات موجود ہوں ۔
Metatag or meta tag Noun میٹا ٹیگ ۔ ایچ ٹی ایم ایل یا ایکس ایم ایل ڈاکیومنٹ میں ایک ٹیکسٹ جو ویب پیج بنانے والے کے مصنف کا نام ، مندرجات کی شناخت کرنے والے کی ورڈز اور بیانی تفصیل ایسی معلومات شامل کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔
Metatarsal Adjective مُشط پائی ۔ پسِ کعبی ۔ عظمِ پُشت پا
Metatarsal bones Noun پاﺅں کی پشت کی ہڈیاں
Metatarsalgia Noun انگلیوں کے جوڑوں کا درد ۔
Metatarsally Adverb مُشط پائی سے
Metatarsophalangeal Adjective انگلیوں کے جوڑوں اور سروں کے درمیانی حصہ سے متعلق ۔
Metatarsus عظم پشت پا ۔ ٹخنے اور پیروں کی انگلیوں کے درمیان پاوں کی پانچ ہڈیاں ۔
Metatbesis Verb جگہ بدلنا ۔
Metatheria Noun کیسہ داران ۔
Metatherin Adjective کیسہ داران سے متعلق ۔
Metathesis Noun قَلبِ حُرُوف ۔ ایک لفظ میں حُرُوفِ تہَجّی کی تبدیلی
Metathetic al
Metatheticmetathetical
Metathoracic Noun پس صدر سے متعلق ۔ آخری حلقہء صدر سے متعلق ۔
Metathorax Noun (حشریات) پس صدر آخری حلقہٴصدر ۔
Metathylamin Verb سڑی ہوئی مچھلی کی زہریلی ہوا ۔
Metatrophia Noun نامیاتی اجسام کو بطور غذا استعمال کرنے والا
Metayage Noun کاشتکاری کا وہ طریقہ جس میں کاشتکار زمیندارکو پیداوار کا ایک حصہ دینا ہے بٹائی ۔
Metayer Noun وہ کاشتکار جو بٹائی پر کاشت کرتا ہے ۔ بٹائی دار ۔
Metazoa باو شکم ۔ آنتوں میں گیس کا جمع ہونا ۔
Metazoalmetazoic
Metazoan Noun پس حوین ۔ کثیر الخلا یا حوین ۔
Metazoic Adjective پس حوینات سے متعلق ۔
Metazoon Noun بعد حوین ۔ پس حوین ۔ کثیر الخلا یا حوین ۔