English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Metapolitical | Adjective | مابعد السیاسی ۔ |
| Metapolitician | Noun | علم سیاست کا ماہر ۔ |
| Metapolitics | Noun | نظریاتی علم سیاست ۔ فلسفہ سیاست ۔ |
| Metapophysis | Noun | پس نامیہ ۔ چھوٹا فقری ابھار ۔ |
| Metapore | Noun | (تشریح) ام رقیقہ کا منہ جو دماغ کے چوتھے بطن پر ہوتا ہے ۔ |
| Metaprotein | Noun | بَعد لحمی ۔ لحمی ماَدّے پر تیزاب کے عمل سے پَیدا ہونے والی شے |
| Metapsychic | Adjective | مابعد النفسیاتی ۔ |
| Metapsychics | Noun | مابعد النفسیات ۔ تحقیق نفسی ۔ |
| Metapsychism | Noun | مابعد الطبیعیاتی نظریہ ۔ |
| Metapsychist | Noun | مابعد الطبیعیاتی نظریے کا حامی ۔ |
| Metapsychological | Adjective | ما بَعداَلنَفسیاتی |
| Metapsychology | Adjective | فطرت اور ذہنی وظیفہ اور ذہنی اور جسمانی اعمال کے باہمی تعلق کا تخمینی مطالعہ ۔ |
| Metapterygium | Noun | بعض مچھلیوں کے پروں کا سب سے پچھلا حصہ ۔ |
| Metaptosia | Verb | روگ کا بدل جانا ۔ |
| Metaptosis | Noun | انتشار ، یکایک غذائی تغیر |
| Metaraminol | میٹیر یمینول ۔ کم تنش خون میں مستعمل ۔ | |
| Metarbellidae | Adjective | میٹر بیلیڈا ۔ چھال کے ناقب حشرات کا خاندان ۔ شب خیز پتنگے جن کی تھوتھنی نہیں ہوتی ۔ ان کے لاروا درختوں کے تنوں اور بڑی شاخوں میں سوراخ کر کے گھس جاتے اور چھال کھاتے ہیں ۔ |
| Metargon | Noun | ایک گیسی عنصر ۔ |
| Metasoma | Noun | (حیوانیات)پس شکمہ صدفوں کے جسم کا پچھلا حصہ ۔ |
| Metasomatic | Adjective | کیمیائی تقَلّب سے مُتعَلِق |
| Metasomatismmetasomatosis | — | — |
| Metasomatosis | Noun | (ارضیات) کیمیائی تقلب ۔ |
| Metastab | میٹاسٹیب ۔ میتھائل پریڈ نیسولون ۔ | |
| Metastability | Noun, Adjective | کم پائیداری ۔ ناقص ۔ کمزور ۔ کم مضبوط ۔ عارضی ۔ |
| Metastable | Adjective | بُہت کم پائیدار ۔ نازُک توازن کی حالت میں |
| Metastasis | Noun | رسولی کی بافتوں کا جسم کے ایک حصے سے دوسرے میں پھیل جانا ۔ |
| Metastasize | Verb | مرض پَیدا کرنے والے خُلیوں کا ایک عَضو سے دُوسرے عُضو میں پھیلنا |
| Metastatic | Adjective | استحالہ نامی سے متعلق ۔ انتقال عضوی سے متعلق ۔ |
| Metastatic abscess | Noun | امالہ ، انتقال مرض کا پھوڑا |
| Metastatic calcification | Noun | تکلس سروحی |