English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Metamethematics | Noun | فلسفہٴریاضیات ۔ ریاضیات کا منطقی نحو ۔ |
| Metamorphic | Adjective | اِنقلاب پذیر ۔ کایا بدل ۔ مقلب ۔ منقلب ۔ |
| Metamorphic rock | Phrase | میٹا مارفک چٹان : چٹانوں کی تین بنیادی اقسام میں سے ایک قسم ۔ |
| Metamorphism | Noun | تغیّر ۔ کامل تغیّر ۔ دگر شکلیت ۔ کایا پلٹ ۔ |
| Metamorphose | Verb | مُختَلِف شَکَل میں تبدیل کرنا ۔ کایا پلٹ دینا ۔ صُورت بدلنا |
| Metamorphosed | Verb | مکمل طور پر تبدیل کیے ۔ |
| Metamorphoser | Noun | قلب ماہیت کرنے والا۔ کایا پلٹ کرنے والا ۔ |
| Metamorphoses | Noun, Adjective | کایا پلٹ ۔ قلبِ ماہیت ۔ تحوَّل ۔ تبدیل شدہ شکل ۔خاصیت کی تبدیلی ۔ نا پختہ سے پختہ حالت میں آنا ۔ بالغ حالت میں آنا ۔ تقلَّب ۔ تجَسَّد ۔ |
| Metamorphosis | Adjective | میٹا مارفوسز ۔ کایا بدلی ۔ حالت میں نمایاں تبدیلی یا دور حیات کے ایک مرحلہ کی فورا دوسرے مرحلہ میں منتقلی ۔ متعدد ذی روح اس میں سے گزرتے ہیں ۔ مثلا حشرات کا لاروا سے بالغ ہونا ۔ مینڈک کا غوکچہ سے غوک بننا وغیرہ ۔ |
| Metamorphostic | Adjective | قلب ماہیت سے متعلق ۔ قلب ماہیت پر مبنی ۔ |
| Metamorphpsis | Noun | تبدیلی ۔ تغیر ۔ |
| Metamorphy | Noun | انقلاب ، تحویل ، تغیر |
| Metanephricmetanephritic | — | — |
| Metanephronmetanephros | — | — |
| Metanephros | Noun | پسِ گُردہ ۔ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں گُردے میں نَمُو پذیر ہونے والے عُضو میں سے تیسرا عُضو |
| Metanotum | Noun | (حشریات ) حشریات کے پس صدر کا عقبی حصہ ۔ پس ظہر ۔ |
| Metaoperating system | Noun | میٹا آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم جس کے تحت متعدد دوسرے آپریٹنگ سسٹمز کام کریں ۔ |
| Metapectin | Noun | ایک قسم کا ہم ترکیب سفید جو ہلکے ترشے کے ساتھ جوش دینے پر حاصل ہو ۔ |
| Metaphase | Adjective | میٹا فیز ۔ مائیٹوسز اور مائی اوسز کا مرحلہ جب کروموسومز تولیدی طشتری پلیٹ پہ یکجا ہوتے ہیں ۔ |
| Metaphasis | Noun | جوہری تقسیم میں لونیوں کی علاحدگی ۔ |
| Metaphenomenal | Adjective | مابعد مظہر سے متعلق ۔ |
| Metaphor | Noun | اِستعارہ ۔ مجاز ۔ کنایہ ۔ ایک صنعت بیان |
| Metaphore | Noun | استعارہ ۔ کنایہ ۔ مجاز ۔ |
| Metaphorical | Adjective | مستعار ۔ مجازی ۔ استعار ی ۔ |
| Metaphorically | Adverb | اِستعارہ ۔ مجازاً ۔ بطور اِستعارہ |
| Metaphoricmetaphorical | — | — |
| Metaphorize | Verb | استعارتاً بدل دینا ۔ استعاروں کا کثرت سے استعمال کرنا ۔ |
| Metaphosphate | Noun | میٹا فاسفیٹ ۔ میٹا فاسفورک تیزاب کا نمک یا ایسٹر |
| Metaphosphates | میٹا فاسفیٹ ۔ ایسے فاسفیٹ جن کا حلقوی یا زنجیری تعلق PO گروپ سے ہوتا ہے ۔ | |
| Metaphosphoric acid | Noun | میٹا فاسفورک تیزاب |