metamorphosis – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹا مارفوسز ۔ کایا بدلی ۔ حالت میں نمایاں تبدیلی یا دور حیات کے ایک مرحلہ کی فورا دوسرے مرحلہ میں منتقلی ۔ متعدد ذی روح اس میں سے گزرتے ہیں ۔ مثلا حشرات کا لاروا سے بالغ ہونا ۔ مینڈک کا غوکچہ سے غوک بننا وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلبِ ماہیَت ۔ کایا پلٹ ۔ قلبِ ہیَت ۔ بناوٹ یا مواد کی تبدیلی

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹامارفوسز : لاروا سے تبدیل ہوکر بالع ہونے تک کا تیزی سے طے کیا جانے والا وقفہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تبدیلی ہیَت ، شکل وصورت کی تبدیلی ، بالکل بدلی ہوئی شکل ، تناسخ ۔

🔹 Roman Urdu