English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Metaphragm | Noun | (حشریات) سینے کو پیٹ سے الگ کرنے والی جھلی ۔ |
| Metaphranon | Noun | پست کا وہ حصہ جو پردہٴشکم کے پیچھے ہوتا ہے ۔ |
| Metaphrase | Noun, Verb | اسم ۔ لفظی ترجمہ ۔ الفاظ بدل کر وہی بات کہنا ۔ ایک ہی بات کو دوسرے انداذ میں بیان کرنا ۔ |
| Metaphrastic | Adjective | ایک ہی بات کو الفاظ بدل کر کہنے کے متعلق ۔ الفاظ تبدیل کر کے مختلف انداز میں بات کرنے کے متعلق ۔ |
| Metaphrastically | Adverb | لفظی طور پر ۔ تحت لفظی طور پر ۔ |
| Metaphrastics | Noun | ترجمہ کرنے کا فن ۔ |
| Metaphyerically | Adverb | معقول یا مجرد حیثیت سے ۔ |
| Metaphyseal dysostosis | Noun | ہڈیوں کے کنارے درست مگر ہڈیوں کا چوڑا حصہ کری میں تبدیل ہو و کری رسولی جیسے بن جاتے ہیں |
| Metaphyseal dysplasia | Noun | ہڈیوں کے سروں پر کری نہ بننے کی بناء پر ہڈی کا معمول سے زیادہ لمبا ہونا |
| Metaphysic | Noun | مافوق الطبیعیات ۔ مابعد الطبیعیات ۔ الٰہیات ۔ خیالی چیز ۔ |
| Metaphysical | Adjective | مابعد الطبیعیاتی ۔ خیالی ۔ تصُوّری |
| Metaphysical poetry | Noun | مابعدالطبیعاتی شاعری ۔ |
| Metaphysically | Noun, Adverb | خالص فلسفیانہ ۔ تجریدی استدلال پر مبنی ۔ نہایت دقیق ۔ خالص نظریاتی ۔ بے جسم ۔ غیر مادی ۔مافوقُ الفِطرَت ۔ خیالی ۔ تَصَوُّراتی ۔ |
| Metaphysicianmetaphysicist | — | — |
| Metaphysicize | Verb | مابعد الطبیعی ۔ مسائل پر بحث کرنا ۔ ازروئے الٰہیات ادا کرنا ۔ |
| Metaphysico | Prefix | سابقہ بمعنی مابعد الطبیعی ۔ |
| Metaphysics | Adjective | چیزوں کی حقیقت کا مطالعہ ۔ |
| Metaphyte | Noun | کثیر الخلا یا پودے ۔ |
| Metaphytic | Adjective | کثیر الخلا یا پودوں سے متعلق۔ |
| Metaphyton | Noun | کثیر الخلا یا پودے ۔ |
| Metaplasia | Noun | نسیجی تبدیلی ۔ ایک قِسم کی بافتوں کی دُوسری قِسم کی بافتوں میں تبدیلی |
| Metaplasm | Noun | کِسی جُملے یا لفظ میں حرف یا لفظ کی کمی یا زیادتی سے پَیدا ہونے والی تبدیلی |
| Metaplasmic | Adjective | بَعد مایہ کے بارے میں ۔ نقلیبی ۔ شَکَل مانگی |
| Metaplastic | Adjective | پس ساختی ۔ کسی چیز کی ساخت کے متعلق ۔ |
| Metaplastic anaemia | Noun | تکوینی انیمیا |
| Metapnenmonic | Adjective | نمونیا کے بعد واقع ہونے والا ۔ |
| Metapneumonic | Noun | نمونیہ کے بعد |
| Metapneustic | Adjective | (حشریات) جس کے نتھنے پیٹ کے پچھلے حصے میں میں ہوتے ہیں ۔ |
| Metapodial | Noun | کف و پشت ۔ دست اور پشت پا کی ہڈی ۔ |
| Metapodium | Noun | (تشریح) پشت پا ۔ ان پانچ ہڈیوں کا مجموعہ جو ٹخنے اور انگلیوں کے درمیان ہیں ۔ مشط پا ۔صدف کے پیر کا پچھلا پشتہ ۔ |