metallochromic andicator – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹالو کرومک انڈی کیٹر ۔ ایسا مرکب جو ایک مکمل مختلف رنگ کے ساتھ کمپلیکس بنا سکتا ہے ۔ یہ رنگ فری انڈی کیٹر سے بالکل مختلف ہوتا ہے مثلاً ایرویو کروم بلیک ٹی جیسے میگنیشیم کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu