metallic conduction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھاتی ایصالیت ۔ دھاتوں میں ایصالیت کی وجہ الیکٹران کی آزادانہ حرکت کسی تحلیل یا انتشار کے بغیر ہے دھات میں ہر ایٹم صرف ایک یا دو الیکٹران کو توانائی کی حالت میں دیتا ۔ اسے ایصالی پٹی کہا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹرانز حرکت کرنے میں آزاد ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu