metabolism – Meaning and Explanation
Part of speech :
Urdu Meaning (اردو معنی)
میٹا بولزم ، تحول ۔ کیمیائی تعامل جو خلیوں میں واقع ہوتا ہے میٹا بولک تعامل میں حصہ لینے والے مالیکیولز کو میٹا بولائٹس کہا جاتا ہے ۔ اس تعامل میں مالیکیول کی ٹوٹ پھوٹ توانائی پیدا کرتی ہے (کیٹابولزم) مثلاً شوگر تقسیم ہوکر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ ای تالیفی تعامل اینابولزم میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ اس میں چکنائی یا پروٹین بنتی ہے ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech : Noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
شکست و ریخت اور بالیدگی انسانی جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا عمل پرانی نسیجوں کی توڑ پھوڑ اور نئی نسیجوں کی ساخت ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech : Noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
اِستحالہ ۔ زِندہ عُضویہ اور خُلیوں میں مجمُوعی کیمیائی تبدیلی
🔹 Roman Urdu
Part of speech : Adjective
Urdu Meaning (اردو معنی)
میٹا بولزم ۔ خلیہ یا جسم کی تمام طبعی اور کیمیائی تبدیلی کا مجموعہ ۔ جو زندگی برقرار رکھنے اور اس میں توازن لانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ مثلا غذا کا جسم میں جا کر کیمیائی تبدیلی کے ذریعے جزو بدن بننا ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech : Noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
غذا کا جزو بدن ہونا ، غذا کا مادہ حیات میں تبدیل ہونا ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech :
Urdu Meaning (اردو معنی)
تحول ۔ ایسے کیمیائی ایسے کیمیائی اعمال جن کا تعلق جاندار اشیاء سے ہے ۔ تعمیری یاتخریبی عمل ہوتے ہیں ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. jawad |
| 2. emblem | 2. a bad name is worse than bad deeds |
| 3. hull | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. aa |