English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mess kitmess gear | — | — |
| Mess of pottage | Noun, Adjective | ضمیر فروشی سے حاصل کی ہوئی آسائش ۔ |
| Mess tin | Noun | کھانے کے سامان میں شامل ایک چھوٹا ڈبہ ۔ بند برتن ۔ |
| Mess up | Verb | کسی چیز کو برباد کر دینا ۔ ضائع کردینا ۔ گندا کرنا ۔ غیر منظم کرنا ۔ |
| Mess with | Verb | کسی کو خبردار کرنا کہ کسی کو ناراض نہ کرے اور خطرناک کام سے باز رہے ۔ |
| Messabout | Verb | کام بگاڑنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ خراب کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ |
| Message | پیغام ۔ سندیسہ ۔ | |
| Message bearer | Noun | پیغامبر ۔ پیامبر ۔ قاصد ۔ نامہ بر ۔ |
| Message header | Noun | میسج ہیڈر ۔ پیغام کی ابتداء میں بٹس یا بائٹس کا ایک تسلسل جو عموما وقتی تسلسل فراہم کرتا ہے اور پیغام کے ڈھانچے کے پہلو بیان کرتا ہے جیسا کہ اس کی لمبائی ڈیٹا کا فارمیٹ اور بلاک کا شناختی نمبر ۔ |
| Message of the day | Noun | میسج آف دا ڈے ۔ نیٹ ورک کے یوزرز ، ملٹی یوزر کمپیوٹر اور دوسرے مشترکہ سسٹم کے لیے روزانہ کا ایک بُلٹین ۔ |
| Message or theme of the story | Phrase | کہانی کا موضوع یا پیغام |
| Message queue | Noun | میج کیو ۔ ٹرانسمشن کے منتظر پیغامات کی ایک با ترتیب فہرست جہاں سے انہیں فرسٹ ان فرسٹ آﺅٹ کی بنیاد پر بھیجا جاتا ہے ۔ |
| Message reflection | Noun | میسج ریفلیکشن ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ انوائرنمنٹس ، جیسا کہ ویژول سی پلس پلس ، او ایل ای اور ایکٹوایکس میں ایک فنکشن جو ایک کنٹرول کو اس کے اپنے پیغامات سے بزد آزما ہونے کی اجازت دیتا ہے ۔ |
| Message stick | Noun | کندہ کی ہوئی چھڑی جو قدیم قبائلی اپنی شناخت کے لیے لے کر چلتے تھے ۔ |
| Messages deterring them from evil had come to themq 54 4 | — | — |
| Messalian | Noun | ایک قدیم مرتد ۔ (باغی فرقہ) |
| Messaline | Noun | مسالین ۔ دو صُوتی بُنائی میں ریشمی مُلائِم کپڑا |
| Messan messin | — | — |
| Messed | Verb | گندا کیا ۔ |
| Messed up | Adjective | ذہنی اُلجھنوں کا شکار ۔ ناخوش ۔ |
| Messenger | Noun | قاصد ۔ پیغامبر ۔ |
| Messenger rna | Noun | پیامی تیزاب ۔ پیامی لَچھّا مرکزائی تیزاب ۔ پیامی ریبونیوکلیک ایسڈ |
| Messet | Noun | چھوتا پلا ہوا کتا ۔ |
| Messhall | Noun | فوجی طعام گاہ ۔ کسی ادارے میں کھانے پینے کے لیے مخصوص جگہ ۔ کنٹین ۔ |
| Messiah | Noun | حضرت عیَسی علیہ السلام ، حضرت مسیح ۔ |
| Messiahmessias | — | — |
| Messiahship | Noun | مسیحائی |
| Messianic | Adjective | مسیحانہ |
| Messianically | Adverb | مسیح کا حوالہ دیتے ہوئے ۔ |
| Messianism | Noun | مسیح موعود پر ایمان ۔ |