English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Messidor Noun فرانس کے انقلابی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ۔
Messier Noun حضور ۔ سرکار ۔
Messieurs میسرز ۔ حضرات ۔ صاحِبان
Messily Adverb بے ترتیبی سے ۔ بد حواسی سے
Messiness Noun بے ترتیبی ۔ بد حواسی ۔ افراتفری
Messmate Noun ساتھ کھانا کھانے والا فوجی ۔ کھانا کھاتے وقت ساتھ شامل ہونے والا شخص ۔ ساتھ پڑھنے والا ہم جماعت ۔ گھر کا کوئی بھی دوسرا فرد جو کسی بھی وقت کے کھانے میں ساتھ شامل ہو ۔
Messrs Noun, Plural مسٹر کی جمع ۔ ذیادہ افراد ۔ ایک سے ذیادہ افراد کو ظاہر کرنے کے لیے جو جملہ استعمال ہو ۔
Messuage Noun (قانون ) سکنہ جائیداد ۔ جس کے ساتھ ذیلی ذمین ، شاگرد پیشہ شامل ہو ۔
Messy Adjective بے ترتیب ۔ بد حواس ۔ غیر مُنَظّم
Mestee Noun سفید فام اور سیاہ فام کی اولاد ۔ دوغلے والدین کی اولاد ۔
Mestinon Noun تجارتی نام ۔
Mestiza Noun دوغلی ۔ دوغلی نَسَل کی عَورت
Mestizo Noun دوغلا ۔ دونسلا ۔ کِسی دُوسری نَسل کی اولاد
Mestizo wool Noun جنوبی امریکا کا ایک قسم کا اُون ۔
Mestoid bowl Noun کنپٹی کی ہڈی کا اپریشن کرنے سے وہاں پیالہ نما شکل ابھر آئے
Mesua ferrea Adjective ناگ کیسر ۔
Mesyl میسائل ۔ میتھین سلفو نائیل گروپ یک گرفتہ ریڈیکل ۔
Met Verb ملا ۔
Met a
Met meta meth
Meta Noun تماشہ گاہ کے سرے کا مخروطی پایہ ۔ سرحد ۔ حد ۔ باڑ ۔
Meta arthritic Adjective نقرس کے بعد ہونے والا ۔
Meta centric Noun کروموسوم کے مرکزہ کے درمیان میں ہونے کے سبب کروموسوم کے بازوﺅں کا ایک جیسی لمبائی کا ہونا
Metaanalysis
Metabalic chemistry Noun تغزیائی کیمیا
Metabasis Noun وطن انتقالی ۔ جابجائی ۔ گریز ۔
Metabatic Adjective انتقال سے متعلق ۔
Metabiological Adjective مابعد حیاتیاتی ۔
Metabiosis Adjective میٹا بایوسز ۔ ایک جسم کا اپنی بقا کے لیے دوسرے جسم پر انحصار ۔
Metabiosis commensalism Noun ہم باشی ، ایک دوسرے پر انحصار کر کے گزارہ کرنا