English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mesospheric Adjective میان کُرّوی
Mesosternal Adjective میان قص سے متعلق ۔
Mesosternum Noun میان قص ۔
Mesosystolic Adjective (مرضیات) انقباض قلب کے درمیان واقع ہونے والا ۔
Mesotendineum Noun الحاقی بافتیں جو بندھنوں کی ریشہ دار سطح سے جڑتی ہیں
Mesothelial Adjective میان مخاطیائی
Mesothelioma Noun ایک مہلک رسولی ۔
Mesothelium Noun میان مخاطِیہ
Mesotherm Noun (نشونما) ہلکی گرمی چاہنے والا پودا ۔
Mesothoracic Adjective میان صدری
Mesothorax Noun میان صدر ۔ حشرے کے صدر کے تین حِصّوں میں سے ایک حِصّہ
Mesothorium Noun میسوتھوریم ۔ ہم جا تھوریم ۔ ریڈیم یا اکٹینیم کا ہم جا
Mesotympanum Noun کان کے ڈھول کا درمیانی حصہ
Mesovasium Noun بیضہ دانی کو اٹھانے والے قاذف نالیوں کے حصے
Mesoveliidae Adjective میسو ویلیڈا ۔ لمبی نازک ٹانگوں والے چھوٹے کھٹمل ۔ یہ ٹانگیں انہیں پانی کی سطح پر دوڑنے کی صلاحیت دیتی ہیں ۔ یہ بے پر اور پردار دونوں شکلوں میں ہوتے ہیں ۔ آبی پودوں کے پتوں پہ پائے جاتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے آبی اجسام کو خوراک بناتے ہیں ۔
Mesoxalate Noun (حشریات) میان صدری ۔ حشرات کے صدر کا درمیانی حصہ ۔
Mesoxalic acid Noun ایک بلوری ترشہ۔
Mesozoa Noun (حیوانیات) میان حوینات ۔
Mesozoic Adjective میان حیاتیہ ۔ قدیم حیاتی دور اور نو حیاتی دور کے درمیانی دور سے مُتعَلِق
Mesozoon Noun میان حوین ۔
Mesquin Adjective کمینہ ۔ ذلیل ۔ ادنٰی ۔
Mesquite Adjective میس کوائیٹ ۔ پست قد خار دار جھاڑی ۔ امریکہ کے صحراوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی انتہائی لمبی جڑیں اسے گہرائی میں پانی تک رسائی دیتی ہیں چنانچہ جھاڑی خشک موسم میں بھی سر سبز رہتی ہے ۔ اس کے بیجوں کی پھلیاں مویشیوں کے چارے کے طور پر کام آتی ہیں ۔
Mesquite bean Noun مسکیٹ کی پھلی ۔
Mesquite grass Noun مسکیٹی گھاس ۔
Mesquitemesquit
Mess Noun, Adjective مَلغُوبہ ۔ سَتیاناس ۔ گندگی ۔ بےترتیبی ۔ اُلجھن ۔ چوپٹ ۔ گڑبڑ
Mess around mess about
Mess jacket Noun مردانہ کمر تک کی جیکٹ
Mess john Noun ،
Mess kit Noun چھوٹا تنگ کوٹ ۔ کام کرنے کا خاص لباس ۔ مکینک کے کام کرنے کے لیے پینٹ اور شرٹ جوکہ اکٹھا سلا ہوتا ہے ۔