English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mesoorchium
Mesophile Noun وہ جاندار جو ۲۰/۲۵ درجہ سینٹی گریڈ میں پھلتے پھولتے ہیں
Mesophilic Noun برقی خردبین سے نظر آنے والے جرثوموں جن کی نشونما کے لیے ۲۰/۴۵ ڈگری درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے
Mesophlebion Noun طبقہ ورید متوسطہ
Mesophlebitis Noun ورید کے طبقہ متوسطہ کی سوزش
Mesophleurus Adjective پسلیوں کے درمیان واقع ۔
Mesophragm Noun (حشریات) وہ پرندہ جو میان صدری کو پس صدر سے الگ کرتا ہے ۔ (قشریوں میں ) درون قص کا ابھار ۔
Mesophryon Adjective ناک اور ابرو کے درمیان کی جگہ ۔
Mesophyll Noun میان برگ ۔ بَرآدمہ کی تہوں کے درمیان کلوروفِل کے حامِل پتّوں کی بافتیں
Mesophyllicmesophyllous
Mesophyron Noun پردوں کا وسط ، جو قطب ہو
Mesophyte Noun میان پَودا ۔ اَوسط آبی نِبات ۔ آبی اور خُشک پَودے کا درمیانی پَودا
Mesophytic Adjective اوسط آب نِباتی ۔ وسطانی نِبات کا
Mesoplast Noun میان مایہ ۔
Mesoplastic Adjective میان مایہ سے متعلق ۔
Mesopodial Adjective میان پا سے متعلق ۔
Mesopodium Noun (حیوانیات) میان پا (نباتیات) میان برگ کے تنے کا درمیانی حصہ ۔
Mesopotamian civilization Noun عراقی تمدن ۔
Mesopsocidae Adjective میسوسوسیڈا ۔ کتابوں کی دیمک کا خاندان ۔ ۵ ملی میٹر سے چھوٹے حشرات تین قطعات کی نارسی اگلے پر اور ایک مقعدی نالی رکھتے ہیں ۔
Mesopulmonum Noun ماساریقا جو پھیپھڑوں کے عرضی پھیلاﺅ کو سنبھالتی ہے
Mesorectum Noun ماساریقا مستقیم ، باریطون کا وہ حصہ جو کم کرے ساتھ امعاۓ مستقیم کو سنبھالے رکھتا ہے
Mesoretina Noun شکبیہ کا متوسط طبقہ
Mesorrhinian
Mesosalpinx Noun رحم اور قاذف نالیوں کی بڑی رباط
Mesoseismal Adjective زلزلے کے مرکز سے متعلق ۔
Mesoseme Adjective (بشریات) جس کا قحفی اشاریہ ۸۴ اور ۸۹ ڈگری کے درمیان ہو ۔
Mesosigmoid Noun باریطون کا وہ حصہ جو ایس کی شکل کی قولون کو اٹھائے رکھتا ہے
Mesosigmoidopexy Noun کانچ نکلنے کی صورت میں قولون کے ایس والے حصہ کی تثیت
Mesosome Noun وسط الجسم
Mesosphere Noun میان کُرّہ ۔ کُرّہ قائِمہ اور کُرّہ حرارت کے درمیان سطح زمین سے ۲۰ تا ۵۰ میل کا عِلاقہ