English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mesoglossi Adjective زبان کے وسط میں واقع ایک پٹھے کا امام ۔
Mesognathic Adjective میان فکی ۔ جس کے جبڑے تھوڑے باہر نکلے ہوں ۔
Mesognathous Adjective میان فکی ۔
Mesogonium Noun ماساریقاۓ غدد تناسل
Mesoileum Noun پیچ دار دانت کی ماساریقا
Mesojejunum Noun خالی آنت کی ماساریقا
Mesolabe Noun دو خطوں کے درمیان اعداد متناسبہ دریافت کرنے کا آلہ۔
Mesolithic Adjective میان حِجری ۔ قدیم حِجری اور جدید حِجری ادوار کے درمیان عبُوری دور کے مُتعَلِق
Mesolithic culture Noun پتھر کے وسطی زمانے کی تہذیب ۔
Mesology Noun ذریعہ مسرت حاصل کرنے کا فن ۔
Mesomeria Noun عجان
Mesometrium Noun ماساریقاۓ رحم ، رحم کا بندھن ، باط عریض
Mesomorph Noun میان شکل ۔ عُضلاتی قِسم کی جِسمانی ساخت
Mesomorphic Adjective قلمی اور مائع کی درمیانی حالت کے مُتعَلِق ۔ میان کی شکل کا
Mesomorphism Noun میان شَکلیت
Mesomorphy Noun میان شکل
Mesomphalion Noun سرہ ، ناف
Mesomphalum Adjective وسط ناف ۔
Meson میسون ۔ ایک ذرہ جو الیکٹران کا منفی یا مثبت چارج رکھتا ہے اس کی کمیت الیکٹران کی سوگنا کمیت کے برابر (تقریباً ) ہوتی ہے ۔
Mesonasal Adjective ناک کی وسط کا ۔
Mesonephric Adjective میان گُردوی
Mesonephroma Noun صاف خلیوں کا غدی کینسر
Mesonephron Noun گردہ متوسطہ
Mesonephros Noun میان گُردہ ۔ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں گُردے کا درمیانی حِصّہ
Mesonephrox Noun جنین کے افرازات باہر نکالنے والا عضو (یونانی)
Mesoneuritis Noun عصب اور اس کے غلاف کے درمیانی حصہ کا ورم
Mesonmesotron
Mesonotal Adjective میان ظہر کا یا اس سے متعلق ۔
Mesonotum Noun میان ظہر ۔ میان صدری کا ظہری حصہ ۔
Mesontion میسنٹائن ۔ میتھوئن ۔