mesquite – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میس کوائیٹ ۔ پست قد خار دار جھاڑی ۔ امریکہ کے صحراوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی انتہائی لمبی جڑیں اسے گہرائی میں پانی تک رسائی دیتی ہیں چنانچہ جھاڑی خشک موسم میں بھی سر سبز رہتی ہے ۔ اس کے بیجوں کی پھلیاں مویشیوں کے چارے کے طور پر کام آتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu