magnetic north – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی شمال ۔وہ سمت جسے قطب نما کی سوئی بطور شمال دکھاتی ہے یہ عموماً اس سمت سے مختلف ہوتی ہے ۔جسے صحیح شمال سمجھا جاتا ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی نارتھ : سمت معلوم کرنے والے آلہ پر شمال ظاہر کرنے والا حصہ ۔

🔹 Roman Urdu