English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Merocele Noun (مرضیات) ران کا فتق ۔
Merocelic Adjective ران کے فتق سے متعلق ۔ ران کے فتق میں مبتلا ۔
Merocerite Noun قشریہ کے قرن کا چوتھا حلقہ ۔
Meroceritic Adjective قشریہ کے قرن کے چوتھے حلقے سے متعلق ۔
Merocoxalgia Noun گنج ران اور کولہے کا درد
Merocrine lieberkuhn Noun غدود جن کے افرازی خلیے اپنا وجود برقرار رکھتے ہیں
Merodialysis Noun جزوی تحلیل
Merogenesis Noun جزوی تخلیق ق
Merogony Noun بیضہ کے صرف ایک حصہ کی نمو
Merohedral Adjective ناقص ۔ کم پہلو (قلم یا بلورہ)
Merohedric Adjective ناقص ۔ کم پہلو ۔
Merohedrism Noun نقص ۔ کم پہلو ہونا ۔
Merology Noun ابتدائی بافتوں کا علم
Meropia Noun ضعف بصر ، تھوڑا نظر آنا
Meropidae Adjective میروپیڈا ۔ بچھو مکھیاں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان کا ایک جینس اور نوع امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔
Meropodite Noun (حیوانیات) بعض قشریہ عضو کا چوتھا حلقہ ۔
Meropoditic Adjective بعض قشریہ کے عضو کے چوتھے حلقے سے متعلق۔
Merorachischisis Noun نخاع کے ایک حصہ کا چر جانا یا پھٹ جانا
Meros Noun (تعمیرات) ڈوری جھری دار مربع کی نالیوں کے درمیان کا مسطح رخ ۔
Merostomatous Adjective پارہ جسمہ ۔
Merostome Noun پارہ جسم ۔
Merosymmetrical Adjective ناقص ۔ کم پہلو ۔
Merosymmetry Noun نقص ۔ کم پہلو ہونا ۔
Merosystematic Adjective نقص ۔ کم پہلو ۔
Merothripidae Adjective میروتھریپیڈا ۔ ترپسہ کا خاندان ۔ ان کے انٹینا تسبیح کی طرح دانے دار ہوتے ہیں ۔ اگلی اور پچھلی ٹانگیں بہت لمبی اور پروں کی سطح ہموار ہوتی ہے ۔ پیٹ نمایاں اور بیضہ ریز غیر نمایاں ہوتا ہے ۔ نبات چوس حشرات ہیں ۔
Merotomy Verb ریزہ کرنا ۔
Merous Combining Form (خصوصًا نباتیات) کثیرالاعضا ۔ کثیرالاجزا ۔ دو جزوی ۔
Merovingian Adjective میرونجی: وہ شاہی خاندان جس کا بانی کلوراس تھا جس کی اولاد نے گال اور جرمنی پر ۵۰۰ء تک حکومت کی تھی ۔
Merrilly Adverb خُوشی سے ۔ عوش و مُسرّت سے ۔ فرحاں و شاداں ۔ رنگ رلیوں کے انداز سے
Merrily Adverb خوشی سے ۔ ہنسی سے ۔ مذاق سے ۔ از راہ مذاق ۔