English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Merit monger Noun تحقیراً: خوبیوں کی نمائش کرنے والا
Merit rating Verb میرٹ کی بنا پر افراد کی قدر دانی کرنا ۔
Merit system Noun اِستِحقاقی نَظام ۔ نَظامِ اہلیت ۔ قابلیت اور اہلیت کی بُنیاد پر تَرَقّی
Merited Verb مستحق ہوا ۔
Meritedly Adverb مستوجب ہو کر ۔
Meriting نیکیاں ۔ ثواب کے کام ۔ بھلائی کے کام ۔ اچھائی کے کام قابل تعریف کام ۔
Meritless Adjective نا اہل ۔ غیر مُستَحِق ۔ نالائِق
Meritocracy Noun ایسا سماجی نظام جس میں لوگوں کی اہلیت کی مطابق اختیارات اور مقام دیا جائے ۔
Meritorious Adjective قابلِ تعریف ، قابلِ انعام ، مستحسن ، پسندیدہ ، قابل شکریہ ۔
Meritorious cause Noun اچھا کام ۔
Meritoriously Adverb پسندیدہ طور پر ۔ مُستَحقانہ ۔ قابلِ تحسین طور پر ۔ بطورِ اِستحقاق
Meritoriousness Noun اِستحقاق ۔ عُمدَگی ۔ حق داری ۔ فضیلت ۔ پسندیدگی
Merjan Name مرجان ۔ موتی ۔ ہیرا ۔
Merjani Name مرجانی ۔ چھوٹا موتی ۔
Merke
Merkel cell Noun ادھیڑ عمرا فردا کو گسم کے ننگے حصوں جن پر براہ راست دھوپ پڑتی ہے ان حصون کی جلد کے نیچے یا جلد میں بننےوالی کینسر کی گلٹیاں گلٹی نما کینسر جس میں سے کیثر مقدار میں پیپ نکلتی ہے
Merle Noun ایک خاص قِسَم کا پرندہ ۔ کوئل نما ۔ شِکرا نما ۔
Merle merl
Merlin Noun بازک ۔ باشق ۔ ایک چھوٹا یورپی باز
Merlion Noun (نقابت) ایک پرندہ ۔
Merlon Noun فصیل کا ٹھوس حِصّہ جو روزنوں کے درمیان ہوتا ہے
Mermaid Noun جل پری ۔ بِنت البحر ۔ ماہی زن ۔ ایک اساطیری سَمُندَری مَخلُوق جِس کا سَر عورت کا اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے
Mermaid fish Noun درویش ماہی ۔
Mermaids glove
Mermaids purse
Merman Noun جل مانس ۔ نرمجھ ۔ جل پری کا مُذکّر
Mero Prefix سابقہ بمعنی ؛جزواً ، جزوی؛ ۔
Meroblast Adjective میرو بلاسٹ ۔ دو حصوں والا بیضہ ۔ ایک تولیدی اور دوسرا غذائی ہوتا ہے ۔
Meroblastic Noun پارا نہُوضی ۔ ناقص نہُوضی ۔ اِن بیضوی خُلیوں کا جو صِرف جُزوی طور پر تقسیم یا شگاف پذیر ہوتے ہیں
Meroblastically Adverb ناقص نہُوضی طور پر