merothripidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میروتھریپیڈا ۔ ترپسہ کا خاندان ۔ ان کے انٹینا تسبیح کی طرح دانے دار ہوتے ہیں ۔ اگلی اور پچھلی ٹانگیں بہت لمبی اور پروں کی سطح ہموار ہوتی ہے ۔ پیٹ نمایاں اور بیضہ ریز غیر نمایاں ہوتا ہے ۔ نبات چوس حشرات ہیں ۔

🔹 Roman Urdu