English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Merriment Noun خُوشی ۔ مُسرّت ۔ قہقہہ ۔ رنگ رلیاں ۔ عیش و طراب ۔ ہنسی مذاق
Merriness Noun خُوشی ۔ مُسرّت ۔ خُوش باشی ۔ قہقہہ انگیزی ۔ زِندہ دِلی ۔ رنگ رلیاں
Merry Adjective زِندہ دِل ۔ مسرُور ۔ مگن ۔ ہنگامہ خیز ۔ ہشاش بشاش
Merry andrew Noun مسخرا ۔ بھانڈ ۔ دل لگی باز ۔ ٹھٹھول ۔
Merry andrew Noun مسخرا ۔ بھانڈ ۔ دل لگی باز ۔ ٹھٹھول ۔
Merry come up Noun اظہار تعجب یا حقارت کے لئے مستعمل تھا ۔
Merry dancers Noun انوار شمالی۔
Merry go round Noun جھولا ۔ چرخ چوں ۔ چرخ ہنڈولا ۔
Merry go round Noun جھولا ۔ چرخ چوں ۔ چرخ ہنڈولا ۔
Merry go roundcarousel
Merry go rounder Noun چکاوک ۔ چنڈول ۔
Merry greek Noun زندہ دل آدمی ۔ اوباش ۔ عیاش ۔
Merry is the feast making till we come to the reckoning
Merry make Noun رنگ رلیاں ۔ قہقہے چہچہے ۔
Merry making Noun رنگ رلیاں ۔ عیش و عشرت ۔
Merry man Noun نائٹ کے فوجی ۔ مسخرا ۔
Merry meeting Noun جشن ۔ رنگ رلیاں ۔
Merry thought Noun مسخرا ۔ مداری کا پِٹھو ۔ مسخرے کا ساتھی ۔
Merry totter Noun ہنڈولا ۔
Merrymaker Noun خُوش باش ۔ پینے پلانے والا ۔ رنگیلا ۔ مَست ۔ رِند
Merrymaking Noun خُوش باشی ۔ ہنسی ۔یار باش ۔ زِندہ دِل ۔ تفریح مُہیّا کرنے والا
Merrythought Noun زناغ ۔ جَناغ ۔ پرِندوں میں دو شاخی ہڈی
Merse Noun نشیبی ساحلی زمین ۔ دلدل ۔
Mertah Name مرتاح ۔ عیش وعشرت کرنے والی ۔
Mertaj Name مرتاج ۔ عیش ۔ میں زندگی گزارنے والا ۔
Merthiolate Noun پارے کا دافع عفُونت و جراثیم کُش مُرکّب
Merus lndica Noun توت شہتوت
Merv Noun عورتوں کی پوشاک بنانے یا جھالر لگانے کا ریشمی کپڑا ۔
Mervan Name مروان: حضرت عثمان غنیؓ کے چچا زاد بھائی کا نام ۔
Mervieilleux Noun خوش پوش فرانسیسی بانکے یا عورتیں ۔