English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Merwarid Name مروارید ۔ موتی گوہر ۔
Merwoman Noun شادی شدہ یا ضعیف بنت البحر ۔
Meryaan Name مریان : رات کو چلنا ۔ ایک شے کا دوسری شے میں مرج ہونا ۔
Merycism Noun غورو فکر کرنا ، جگالی کرنا
Merys gland
Merzia Name مرضیہ ۔ سیدہ فاطمہ کا لقب ۔ پسند کی چیز ۔
Merzoq Name مرزوق ۔ رزق حاصل کرنے والا ۔
Merzuk Name مرزوق: خوش قسمت ۔ نیک بخت ۔ خوش نصیب ۔
Merzy Name مرضی ۔ کوش ہونا ۔
Mes john Noun ،
Mes o
Mesa Noun نِسبتاً چھوٹا بُلَند قِطعہ زمین
Mesaconate Noun میساکونِک ایسڈ کا نمک ۔
Mesaconic acid Noun سِٹراکونِک اور نائٹرک ایسڈ کو اُبالنے سے پیدا ونے والا ترشہ ۔
Mesaconic aicd methyl fumaric acid
Mesad Adverb وسطی شریان کی طرف ۔
Mesal Adjective میانہ سطحی ۔ درمیانہ ۔ خط مرکزی یا وسطی کا ۔
Mesalliance Noun اپنے سے کمتر سماجی درجے کے شخص سے شادی
Mesally Adverb درمیانہ حالت میں ۔ خط مرکزی یا وسطی سے ۔
Mesaraic Adjective ماساریقی ۔ حاویائی ۔
Mesarch Adjective مزارک ۔ بمُقابلہ درون آغازی
Mesarteritis Noun وریدوں کے وسطی حصے کی سوزش ۔
Mesateritis Greek شَریان کے دَرمیانی کوٹ کی سوزِش
Mesaticephalic Adjective متوسط الراس ۔ درمیانہ سرہ ۔ درمیان سر ۔
Mesaticephalis Noun درمیان سر ہونا ۔ درمیانہ سری ۔ میان سری ۔
Mesaticephaly Noun درمیانہ سری ۔ میان سری ۔
Mescaine Noun واہمَہ والا عامَل
Mescal Noun نشہ آور سپِرٹ ۔ ناگ پھنی کی دو اِقسام لوفوفورا وِلیم سائی اور لوفوفورا لونیائٰی میں سے کوئی ایک ۔
Mescal buttons Noun ایک قسم کے درخت کا خشک اور تراش ہوا پھل جو نشہ آور ہوتا ہے ۔
Mescaline Noun بیجھڑی ۔ سفید قلمی الکلائیڈ ۔