mermaid – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جل پری ۔ بِنت البحر ۔ ماہی زن ۔ ایک اساطیری سَمُندَری مَخلُوق جِس کا سَر عورت کا اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مر میڈ ۔ بنت الجر ۔ ماہی زن ۔ جل پری ۔ عورت کا سر ۔ بازو اور دھڑ جبکہ کمر سے نیچے کا حصہ مچھلی کا ہوتا ہے ۔ سمندروں میں رہنے والا افسانوی کردار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک بحری مخلوق جس کا سر اور دھڑ عورت کا اور دُم مچھلی کی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu