English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maftoon Name مفتون ۔ فتہ پڑا ہوا ۔
Mafzala Name مفضالہ ۔ بہت احسان کرنے والی ۔
Mag Noun عام: نصف پینی ۔ نیم پینی ۔
Magaloblast ایک بڑا مرکزائی ۔ اولی سرخ خونی خلیہ ۔
Magaloblastic anaemia Noun خون کے سرخ جسیموں کے مرکزوں کا سائز میں بڑھ جانے سے تلف ہو جانا ، مہلک انیمیا
Magazine Noun میگزین ۔ رسالہ ۔جریدہ ۔ صحیفہ ۔مجلہ ۔جس میں مختلف تصاویر ۔نقشہ ظاہر کرتے ہیں ۔
Magazine gun Noun کوٹھے دار بندوق ۔
Magazine gun Noun کوٹھے دار بندوق ۔
Magazine stove Noun اسٹوو جس میں تیل یا کوئلے کا خانہ ہوتا ہے اور خود بخود اسٹوو میں پہنچتا رہتا ہے ۔
Magaziner Noun مجلہ لکھنے والا ۔
Magazinish Noun مجلے میں لکھنے والوں کی طرح ۔
Magazinist Noun میگزین بنانے والے عملے کا فرد ۔کسی رسالے کے عملے کا رکن ۔رسالہ تیار کرنے والا عملہ ۔
Magdalen Noun امیری میگڈلن سینٹ لیوک ہفتم ۔ایک ایسا ادارہ جو رنڈیوں اور کسبیوں کی اصلاح کے لۓ قائم کیا گیا ہو ۔اصلاح خانہ براۓ طوائف ۔
Magdalen asylum Noun کسبیوں کا دارالاصلاح ۔
Magdalen day Noun میری میگڈالین کا تیوہار جو ۲۲ جولائی کو منایا جاتا ہے ۔
Magdalenian Adjective آخری زمانہٴحجریہ کا ۔
Mage Noun ساحر ۔ جادوگر ۔ فاضل ۔ عالم ۔
Magellan Noun میگیلان ۔ ایک ویب ڈائریکٹری جسے پر تگالی ایکسپلورر کے لیے نام دیا گیا ہے ۔
Magellan magellanic
Magellanic cloud Noun ُپرتگالی مہم جو فرڈینڈمیجلن کے نام۔ فلکیات کہکشاﺅں کے قریب ترین ستاروں کا جھرمٹ۔
Magellanic clouds Phrase میگ لینک کلاﺅ ڈز : دو چھوٹی بے قاعدہ کہکشائیں جو ہماری کہکشائیں کی تجاذبی ساتھی ہے ۔
Magen david Noun فلکیات ستارہ داﺅدی ۔
Magenta Noun اطالبہ کے مقام میجنٹا کے نام پر ۔مجینٹھیا۔قرمزی رنگ۔ ميرون ۔
Magentic bearing Noun مقناطیسی سمت ۔
Magged Adjective (بحری) فرسودہ ۔
Maggot Noun حیوانیات۔مگیسیہ۔ لاروامگس ۔ سنڈی ۔ایک قسم کا کیڑا ۔
Maggot caudate Adjective کاڈیٹ میگٹ ۔ سنڈی جو دموں کا جوڑا رکھتی ہے ۔
Maggot microtype Adjective مائیکرو ٹائپ میگٹ ۔ خوردہ قسم ۔ چھوٹی جسامت والی مکھی منہ کے حصے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ۔ جلد کا آرمیچر نہیں ہوتا ۔
Maggot muscoidiform Adjective مسکائیڈ یفارم ۔ سادہ مکھیاں ۔ کوئی اکتسابی خواص نہیں ہوتا ۔
Maggot pimple Adjective پھنسی ۔