magma – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

معدنی یا نامیاتی مادے کی نرم یا رقیق مقدار ۔ معجون ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگما۔ پگھلا ہوا مادہ جو زمین کی اندرونی تہوں سے برآمد ہوتا ہے اس میں سے آتش فشانی چٹانیں قلمیں بنتی ہیں میگما صرف پگھلی ہوئی چٹانوں پر مشتمل نہیں ہوتا اس میں اڑ جانے والے مادے بھی ہوتے ہیں یہ مادے آسانی سے بخارات میں تبدیل ہوجاتے ہیں ان میں پانی ،کاربن ڈائی آکسائیڈ ، ہائیڈروجن ، سلفائیڈ ، سلفر ، سلفر ڈائی آکسائیڈ اور کلورین بھی ہوتی ہے ۔ میگما میں8فیصد تک مانی ہوتا ہے

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگما : ایک ۔ قشرارض کے نیچے کی رقیق تہ جس سے آتش چٹان بنتی ہے ۔ دو ۔ معدنی یا نامیاتی مادے کی نرم یا رقیق مقدار ۔

🔹 Roman Urdu