English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Melodeon melodian | — | — |
| Melodeonamerican organ | — | — |
| Melodic | Adjective | شیریں نوا ۔ نغمگیں ۔ ترنُّم ریز |
| Melodically | Adverb | شیریں نوائی سے ۔ نغمگینی سے |
| Melodically melodially | — | — |
| Melodics | Noun | موسیقی کا وہ شعبہ جو سریلے گیت سے متعلق ہوتا ہے ۔ |
| Melodious | Adjective | سُریلا ۔ رسیلا ۔ میٹھا ۔ مدھُر ۔ نرم ۔ کومل |
| Melodiously | Adverb | خوش نغمگی سے ۔ سُریلے پن سے ۔ خوش آہنگی سے ۔ |
| Melodiousness | Noun | خُوش آہنگی ۔ خُوش الحانی ۔ خُوش نوائی ۔ شیرینی ۔ سُریلا یا رسیلا پن |
| Melodist | Noun | نغمہ ساز ۔ نغمہ سرا ۔نغموں کے دھُنیں بنانے والا |
| Melodium | Noun | ایک ساز کا نام ۔ امریکی آرگن کی ابتدائی شکل ۔ |
| Melodize | Verb | نغمگیں بنانا ۔ نغمات کی دھُن ترتیب دینا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔ نغمہ بنانا |
| Melodizer | Noun | نغمہ نِگار ۔ نغمہ ساز ۔ نغمگیں کار ۔ نغمے کی دھُن بنانے والا |
| Melodrama | Noun | میلو ڈراما ۔ جذباتی ۔ دِلچسپ بات ۔ سنسنی ناٹک ۔ سروریہ |
| Melodramatic | Adjective | سروریہ ۔ سروریائی ۔ میلو ڈرامے سے مُتعَلِق |
| Melodramatically | Adverb | میلو ڈرامے کے انداز میں ۔ سروریائی انداز سے |
| Melodramatics | Noun | ہنگامہ خیز ۔ پُر شور غوغائی انداز ۔ حرکات ۔ |
| Melodramatist | Noun | میلو ڈراما لِکھنے والا |
| Melodramatize | Verb | میلو ڈرامہ بنا دینا ۔ جذبات فروشانہ بنا دینا ۔ |
| Melody | Noun | روانی ۔ آہنگ ۔ تان ۔ ترانہ ۔ سُر ۔ گیت ۔ دھُن ۔ لحجہ |
| Meloid | Adjective | بھنورا ۔ بھنورے کی کوئی بھی قِسم |
| Meloidae | Adjective | میلوایڈا ۔ تیلنی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا سر جبڑوں سے چھوٹا اور بنیاد میں بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ پر بڑے بڑے اور پورے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پریشان ہونے پر خراش دار رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ پھول اور پتے کھاتی ہیں ۔ ان کی انواع ۱۶۰۰ کے قریب ہیں ۔ ذراع بھونرے ۔ |
| Melol | Noun | بے بو روغن ارنڈی |
| Melologue | Noun | وہ گیت جس کا کچھ حصہ گا کر پڑھا جاتا ہے اور بعض حصہ تحت اللفظ پڑھا جاتا ہے۔ |
| Melolonthidae | Adjective | میلو ایڈا ۔ تیلنی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا سر جبڑوں سے چھوٹا اور بنیاد میں بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ پر بڑے بڑے اور پورے جسم کو ڈھانپنے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پریشان ہونے پر اخراش دار رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ پھول اور پتے کھاتی ہیں ۔ |
| Melomania | Adjective | گانے بجانے کا جنون ۔ |
| Melon | Name | خربوزہ سردا ۔ |
| Melon beetle | Noun | ایک قسم کا بھونرا جو خربوزہ وغیرہ کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
| Melon cactus | Noun | ایک قسم کی ناگ پھنی جسکی شاخ میں خربوزہ کی سی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
| Melon pumpkin | Noun | پیٹھا ۔ |