English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Melinite Noun اِنتہائی آتشگیر مادّہ ۔
Melior Adjective اچھا ۔ بہتر ۔ اچھی ۔
Melior est conditio قابض مدعا علیہ کی حیثیت یہ ہو کہ وہ جائیداد مقدمو یہ پر قابض بھی ہو تو اِس اُصول کے تحت اُس کی قانونی پوزیشن کو بہتر قیاس کیا جا سکتا ہے ۔
Meliorable Adjective قابلِ اِصلاح ۔ قابلِ بہتری
Meliorate Verb سدھا رنا عمدہ کرنا ۔
Meliorated Verb سدھا را عمدہ کیا ۔
Melioration Noun بہتری ۔ اصلاح ۔ سُدھار ۔ ترقّی ۔ بناو
Meliorative Adjective بہتر ۔ اِصلاحی
Meliorator Noun مصلح ۔ بہتر بنانے والا
Meliorator er
Meliorism Noun اِصلاحیت ۔ یہ فلسفہ کہ دُنیا کا قُدرتی رُجحان بہتری کی طرف ہے
Meliorist Noun, Adjective اِصلاح پسند ۔ اِصلاحیت کا حامی ۔ اِصلاحیت کا یا اِس کے مُتعَلِق
Melioristic Adjective اِصلاحیت کا یا اِس کے مُتعَلِق ۔ اِصلاحی
Meliority Noun بہتری ۔ درستی ۔ اصلاحیت ۔
Meliosoma dilleniifolia Noun کرکان ، کنا
Meliosoma simplicifolia Noun باکیش ، کپر
Meliphagous Adjective (طیوریات) شہد خور ۔
Melis Noun ایک قسم کی زرد چینی ۔
Melisma Noun نغمہ ۔ گانا ۔ گیت ۔
Melitagra Adjective پیلے رنگ کی پھنسیاں جوڑوں کا درد ۔
Melitase Noun کلورپر وپا مائیڈ کا تجارتی نام ۔
Melitemia Verb خون میں چینی کی مقدار کا غیر معمولی طور پر بڑھ جانا ۔
Melitenia Noun خون میں شکر کی موجودگی
Melitensis Noun تجارتی نام تھیوریڈازین کا ۔
Melithyperuria Noun بول شکری ، ذیابطیس شکری
Melitimus Noun شہد والی معجون
Melitis Adjective ورم کال ۔
Melittidae Adjective میلی ٹیڈا ۔ نادر اقسام کے حشرات کا چھوٹا سا خاندان ۔ چھوٹے سیاہ رنگ کے شہد کی مکھیوں جیسے حشرات جو زمین کے اندر گھر بناتے ہیں ۔
Melituria Adjective ذیابیطس ۔
Melius inquirendum مکرّر انکوائری ۔