English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Melton | Noun | میلٹن ۔ چھوٹے رُوئیں والی ہموار مضبُوط اُون |
| Meltonian | Adjective | میلٹن موبرائے سے متعلق ۔ |
| Meltwater | Noun | پِگھلا پانی ۔ برفاب ۔ وہ پانی جو برف پِگھلنے سے حاصِل ہوتا ہے |
| Melustum | Noun | راب |
| Melydridae | Adjective | میلی ڈریڈا ۔ بھونروں کا خاندان ۔ ٹخنوں کی ہڈیاں ۵ قطعات رکھتی ہیں ۔ عقبی کولے پہ ران کی طشتری نہیں ہوتی ۔ پیٹ پہ صرف چھ حلقے ہوتے ہیں ۔۱۱۰۰ انواع ہیں ۔ |
| Mem | Noun | یاداشت کا مخفف ۔ |
| Mem sahib | — | — |
| Memaar | Name | معمار ۔ تعمیر کرنے والا ۔ |
| Memanat | Name | میمنت ۔ کامیاب ۔ فتح جیت ۔ |
| Memar | Name | معمار : تعمیر کرنے والا ۔ |
| Member | Noun | رُکن ۔ عُضو ۔ کِسی تنظیم یا اِدارہ کا نُمائِندہ یا رُکن |
| Member bank | رُکن بینک ۔ | |
| Member of a meeting | Noun | معشرے کا رُکن ۔ کسی گروہ کا رُکن ۔ |
| Member of crist | Noun | عیسائی ۔ مسیحی ۔ |
| Memberane | جھلی ۔ بافتوں کی باریک لچکدار چادر یا کسی اور مواد سے بنی باﺅنڈری جھلی کی اقسام ہوتی ہے ۔ فطری جو خلیوں اور جلد پر مشتمل ہوتی ہے اور مصنوعی جو ربڑ یا خلوی مادوں سے کشید کردہ ہوتی ہے ۔ | |
| Memberd | Adjective | ذی ارکان ۔ منقسم بہ ارکان |
| Membered | Adjective | ذی ارکان ۔ ارکان پر مُشتَمِل ۔ منقسم بہ ارکان |
| Memberiess | Adjective | بے رُکن ۔ رُکن کے بغیر |
| Memberless | Adjective | لولا ۔ بغیر ہاتھ پاﺅں کے ۔ |
| Members | Adjective | عضو ۔ |
| Members of the police force | پولیس ۔ پولیس والے ۔ | |
| Membership | Noun | رُکنِیّت ۔ مِمبری ۔ عُہدہ نمبر ۔ رُکن کا رُتبہ |
| Membership group | Adjective | وہ گروپ جس کے باقاعدہ ممبران ہوں ۔ |
| Membershipm | Noun | رکنیت ، تعداد اراکین ، عہدہ رکنیت ۔ |
| Membra | Noun | جھلی ، غشاء (لاطینی) |
| Membraano cartilegenous | Noun | جھلی اور کری سے متعلقہ |
| Membracidae | Adjective | ممبرا سیڈا ۔ گائے کھٹمل یا درختوں کے ٹڈے ۔ ان کا ظہر حشرہ یا پرونوٹم نیچے کی طرف پھیلا ہوتا ہے ۔ اس پر گانٹھوں اور نوکوں کی زیبائش ہوتی ہے ۔ چیونٹیاں اپنے انٹینا سے ضرب لگا کر ان میں ذخیرہ شہد جیسا رس نکال کر چوس لیتی ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
| Membral | Adjective | ہاتھ پاﺅں وغیرہ سے متعلق ۔ غشائی ۔ پردہ دار ۔ جھلی دار ۔ |
| Membrana tympani | Adjective | کان کے ڈھول کی شفاف جھلی ۔ |
| Membranacea placenta | Noun | غشائی (پردہ سے متعلق) آنول |