English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Melleril ملیرل ۔ تھورڈازین ۔
Melliate Adjective شہد سنگ کے ترشے کا نمک ۔
Melliferous Adjective شہد پیدا کرنے والا ۔ عسل خیز ۔ انگبیں خیز
Mellification Noun شہد سازی
Mellifluence Noun خوش آہنگی ۔ خوش فہمی ۔
Mellifluent Adjective خوش آواز ۔ اچھی آواز ۔ سُریلی آواز ۔
Mellifluously Adverb شیریں نوائی سے ۔ خُوش آہنگی سے ۔ خُوش روانی سے
Mellifluousmellifluent
Mellifluousness Noun خُوش روانی ۔ خُوش آہنگی ۔ شیریں نوائی
Mellifluousnss Noun حلاوت آمیزی ۔ خوش کلامی ۔ شیرینی ۔
Melligerous Noun شہد پیدا کرنے والا
Mellinidae Adjective میلی نیڈا ۔ انفرادی طور پر رہنے والی بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ مکھیوں کی دشمن ریت میں اور گائے کے گوبر میں سوراخ کر کے اپنا شکار تلاش کرتی ہیں ۔
Mellisonant Adjective شیریں ۔ خوش آواز ۔ سریلا ۔
Mellissophobia Verb بھڑیا شہد کی مکھی کے ڈھنگ کا ذہنی طور پر خطرہ محسوس کرنا ۔
Mellita paruria Noun ذیابیطس
Mellite Noun شہد سنگ ۔ الومینیم کا خام سلیٹیٹ ۔
Mellitic acid Noun شہد سنگ کا تیزاب ۔
Mellituria Noun ذیابیطس شکری
Mellitus adrenal Noun ذیا بیطں حقیقی(شکری)
Mellivorous Adjective شہد خور ۔ عسل خور ۔
Mellone mel l on
Mellonide Noun کسی دھات کے ساتھ ؛میلون؛ کا مرکب ۔
Mellow Adjective پَک کر نرم ہونے والا ۔ دھیما ۔ مدھم ۔ نرم ۔ مُلائم ۔ ہلکا ۔ کومل
Mellow out Verb پُر سکون اور نرم ہونا یا کرنا ۔
Mellowed Verb انتہائ ر ویے میں نرمی پیدا کی ۔
Mellowly Adverb نرمی سے ۔ پُختہ کاری سے
Mellowmess Noun پختگی ۔ رسیدگی ۔ دھیماپن ۔ نرمی ملائمت ۔
Mellowness Noun پُختَگی ۔ نرمی ۔ مُلائمت
Melochia cordata Noun بیولی ، بالا ، بھینولی
Melocoton Noun ثفرجل ، شفتالو ، زرچہ